2026ء فیفا عالمی کپ
Appearance
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
---|---|
میزبان ملک | کینیڈا، امریکا اور میکسیکو |
ٹیمیں | 48 (5 یا 6 اتحادیوں سے) |
میدان | 16 (16 میزبان شہروں میں) |
2026 فیفا عالمی کپ کے لیے فیفا کے قوانیں کے تحت ایشیا اور یورپ سے کوئی ملک میزبانی کے لیے بولی نہیں دے سکتا، جنوبی امریکا اور شمالی امریکا سے ابھی تک امریکا، کینیڈا بولی دے چکے ہیں۔