13 دسمبر
Appearance
11 دسمبر | 12 دسمبر | 13 دسمبر | 14 دسمبر | 15 دسمبر |
واقعات
[ترمیم]- 2001ء – بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں بھارتی پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذمہ داری کا الزام بالواسطہ طور پاکستان پر لگایا گیا۔
- 2003ء – صدام حسین، سابق عراقی صدر کو تکریت سے گرفتار کر لیا گیا۔[1]
- 1913ء - امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سسٹم کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
- 1042ء - ڈچ مہم جو ایبل ٹسمان نے نیوزی لینڈ دریافت کیا ۔[1]
- 2015ء نائجیرین آرمی کی طرف سے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ (زاریا) پر حملہ
- 2024ء ـ لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے۔ [2]
ولادت
[ترمیم]- 1866ء – برجموہن دتاتریہ کیفی اردو زبان کے مشہور و معروف ادیب، ڈراما نویس، ناول نگار اور قادر الکلام شاعر
- 1923ء – فلپ وارن انڈرسن، امریکی ماہر طبیعیات
- 1936ء – آغا خان چہارم، سوئس - انگریز تاجر
- 1953ء – بین برنینکی، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1989ء – ٹیلر سوئفٹ، امریکی گلوکارہ، گٹارسٹ اور اداکارہ
وفیات
[ترمیم]- 1048ء – ابو ریحان البیرونی، مسلمان مؤرخ، ریاضی دان اور سیاح
- 1466ء – ڈوناٹیلو، اطالوی مصور اور مجسمہ ساز
- 1754ء – محمود اول، عثمانی سلطان
- 1784ء – سیموئیل جانسن، انگریز شاعر
- 1930ء – فرٹز پریگل، سلووینیائی آسٹرین کیمہا دان اور طبیب
- 1935ء – وکتور گرینیارد، فرانسیسی کیمہا دان
- 1949ء – شبیر احمد عثمانی، دیوبندی عالم دین اور شارح حدیث
- 1986ء – سمیتا پاٹل، بھارتی اداکارہ اور صحافی
- 2016ء – تھامس شلنگ، امریکی ماہر اقتصادیات
- 2023ء – رام پرکاش ، ہندوستانی سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما
- 2023ء – عرفان الحق رفعت ، بنگلہ دیشی عوامی لیگ کے سیاست دان اور کومیلا سٹی کارپوریشن کے میئر
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑