مندرجات کا رخ کریں

یونس بدات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونس بدات
ذاتی معلومات
پیدائش1943 (عمر 81–82 سال)
روڈیشیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 14)11 جون 1975  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ14 جون 1975  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 0.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 1
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: CricInfo، 20 جنوری 2022

یونس بدات (پیدائش: 1943ء شمالی رہوڈیشیا) زیمبیا کے کرکٹ کھلاڑی تھے ۔ انھوں نے 1975ء کے ورلڈ کپ میں مشرقی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ انھوں نے مجموعی طور پر صرف ایک رن بنایا اور کسی بھی میچ میں بولنگ نہیں کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]