مندرجات کا رخ کریں

ہسپانیہ قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہسپانیہ
Spain
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیت
  • La Furia Roja (سرخ غضب)[1][2]
  • La Furia (غضب)
  • La Roja (سرخ)
ایسوسی ایشنشاہی ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن
کنفیڈریشنیو ای ایف اے (یورپ)
ہیڈ کوچوسنٹ ڈیل بوسكی
کیپٹنایکر کاسیاس
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاایکر کاسیاس (155)
ٹاپ اسکوررڈیوڈ ویا (58)
فیفا رمزESP
فیفا درجہ1
اعلی ترین فیفا درجہ1 (جولائی 2008 – جون 2009, اکتوبر 2009 – مارچ 2010, جولائی 2010 – جولائی 2011, اکتوبر 2011–تاحال)
کم ترین فیفا درجہ25 (مارچ 1998)
ایلو درجہ2
اعلی ترین ایلو درجہ1 (ستمبر 1920 – مئی 1924, ستمبر – دسمبر 1925, جون 2002, جون 2008 – جون 2009, جولائی 2010 - جون 2013, ستمبر 2013)
کم ترین ایلع درجہ20 (جون 1969, جون 1981, نومبر 1991)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 ہسپانیہ 1–0 ڈنمارک 
(برسلز, بیلجئیم; 28 اگست 1920)
سب سے بڑی جیت
 ہسپانیہ 13–0 بلغاریہ 
(میدرد, ہسپانیہ; 21 مئی 1933)
سب سے بڑی شکست
 اطالیہ 7–1 ہسپانیہ 
(ایمسٹرڈیم, نیدرلینڈز; 4 جون 1928)
 انگلستان 7–1 ہسپانیہ 
(لندن, انگلستان; 9 دسمبر 1931)
عالمی کپ
ظہور14 (اول 1934)
بہترین نتائجفاتح، 2010
یورپی چیمپئن شپ
ظہور9 (اول 1964)
بہترین نتائجفاتح، 1964, 2008 اور 2012
گرما اولمپکس
ظہور10 (اول 1920)
بہترین نتائجفاتح، 1992
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 2009)
بہترین نتائجدوسرا مقام، 2013

ہسپانیہ قومی فٹ بال ٹیم (Spain national football team) (ہسپانوی: Selección de fútbol de España) بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال میں ہسپانیہ کی نمائندگی کرتی ہے جو شاہی ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن کے زیر انتظام ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ""La Roja" from Miguel, Spain"۔ 17 جون 2010۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-06-30
  2. "La Roja lean to the left"۔ فیفا۔ 16 جون 2009۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-04
  3. ^ ا ب Since 1992, squads for فٹ بال گرما اولمپکس have been restricted to three players over the age of 23. The achievements of such teams are not usually included in the statistics of the international team.