مندرجات کا رخ کریں

گیبون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
گیبون
گیبون
گیبون
پرچم
گیبون
گیبون
نشان

 

شعار
(فرانسیسی میں: Union, Travail, Justice ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0°41′00″S 11°30′00″E / 0.68333055555556°S 11.5°E / -0.68333055555556; 11.5   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 267667 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت لبریویل   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فرانسیسی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 2025137 (2017)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
1144323 (2019)[5]
1168822 (2020)[5]
1192411 (2021)[5]
1215505 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
1098462 (2019)[5]
1123751 (2020)[5]
1148767 (2021)[5]
1173488 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب علی بونگو اوندیمبا (16 اکتوبر 2009–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 21 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 20 فیصد (2014)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00
مغربی افریقہ وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم ga.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 GA  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +241  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

گیبون یا گابون مغربی افریقا کے بحر اوقیانوس کے ساحل پر واقع ایک ملک ہے، جو خط استوا کی سرحد پر واقع ہے۔ گیبون کے مغرب میں گنی، شمال میں کیمرون، مشرق اور جنوب میں جمہوریہ کانگو اور مغرب میں خلیج گنی ہے۔ گیبون کا رقبہ 267,667 مربع کلومیٹر (103,347 مربع میل) ہے، جبکہ آبادی 23 لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔ گیبون کی سرکاری زبان فرانسیسی ہے اور اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر لبریویل ہے۔ وسطی افریقی CFA فرانک (XAF) کو بطور کرنسی استعمال کیا جاتا ہے۔

گیبون کے اصل باشندے پگمی لوگ تھے۔ 14ویں صدی کے آغاز سے، بنتو مہاجرین نے بھی اس علاقے میں آباد ہونا شروع کیا۔ 1960 میں فرانس سے آزادی کے بعد سے، گیبون کے تین صدر رہ چکے ہیں۔ 1990 کی دہائی میں، اس نے ایک کثیر الجماعتی نظام اور ایک جمہوری آئین متعارف کرایا جس کا مقصد زیادہ شفاف انتخابی عمل تھا اور کچھ سرکاری اداروں میں اصلاحات کی گئیں۔ اس کے باوجود، گیبونیز ڈیموکریٹک پارٹی (PDG) غالب پارٹی بنی ہوئی ہے۔

گیبون ایک ترقی پزیر ملک ہے، جو انسانی ترقی کے اشاریہ میں 112 ویں نمبر پر ہے۔ یہ فی کس آمدنی کے لحاظ سے افریقہ کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ تاہم آبادی کا بڑا حصہ بہت غریب ہے۔ بنٹو نسلی گروہ ملک کی تقریباً 95 فیصد آبادی پر مشتمل ہیں۔  پیٹرولیم اور غیر ملکی نجی سرمایہ کاری کے ساتھ، اس کے پاس خطے میں (ماریشس، سیشلز اور جنوبی افریقہ کے بعد) چوتھا سب سے زیادہ ایچ ڈی آئی ہے اور پورے افریقہ میں فی کس پانچواں سب سے زیادہ جی ڈی پی (پی پی پی) ہے (سیشیلز، ماریشس، استوائی گنی اور بوٹسوانا کے بعد)۔

تاریخ

[ترمیم]

نوآبادیات سے پہلے

[ترمیم]

بنتو قبائل نے ہجرت کرتے ہوئے، علاقے میں پگمی لوگوں کی جگہ لے لی یا انھیں جذب کر لیا۔ اٹھارویں صدی تک، ایک مائینی بولنے والی بادشاہی جسے کنگڈم آف اورنگو کے نام سے جانا جاتا ہے، غلاموں کی خرید و فروخت کرنے کی صلاحیت کے ساتھ تجارتی مرکز کے طور پر تشکیل پایا اور 1870 کی دہائی میں غلاموں کی تجارت کے خاتمے کے ساتھ ہی اس کا خاتمہ ہوا۔

فرانسیسی حکمرانی اور آزادی

[ترمیم]

ایکسپلورر پیئر ساورگنن ڈی برازا نے 1875 میں گبون کانگو کے علاقے میں اپنے پہلے مشن کی قیادت کی۔ اس نے فرانس وِل کے قصبے کی بنیاد رکھی اور بعد میں نوآبادیاتی گورنر رہے۔ جب فرانس نے 1885 میں سرکاری طور پر اس پر قبضہ کیا، اس وقت کچھ بنتو گروپ اس علاقے میں رہتے تھے۔ 1910 میں، گیبون فرانسیسی استوائی افریقہ کا ایک علاقہ بن گیا، ایک فیڈریشن جو 1958 تک قائم رہی۔ دوسری جنگ عظیم میں، اتحادیوں نے وِچی فرانس کی نوآبادیاتی انتظامیہ کا تختہ الٹنے کے لیے گیبون پر حملہ کیا۔ 28 نومبر 1958 کو، گیبون فرانسیسی کمیونٹی کے اندر ایک خود مختار جمہوریہ بن گیا اور 17 اگست 1960 کو، یہ مکمل طور پر آزاد ہو گیا۔

جغرافیہ

[ترمیم]
گیبون کی Setellite image ــ
کونگؤ falls

گیبون کے ساتھ Atlantic Ocean لگتا ہےــ گیبون equator میں ہے اور اُس کا موسم بھی equatorial ہےــ جنگلات نے 85٪ ملک کو Cover کیا ہےــ

نیشنل پارک

[ترمیم]

موسم

[ترمیم]
گیبون کا موسمی نقشہ ــ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ گیبون في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) وline feed character في |accessdate= في مكان 15 (معاونت)
  2. عنوان : Constitution de Gabon — باب: 2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.wipo.int/wipolex/fr/details.jsp?id=7439
  3. https://www.ethnologue.com/language/fra
  4. ناشر: عالمی بنکhttps://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
  5. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. http://chartsbin.com/view/edr

بیرونی روابط

[ترمیم]