گریویٹی (فلم)
Appearance
گریویٹی (فلم) | |
---|---|
فائل:Gravity Poster.jpg Theatrical release poster | |
ہدایت کار | الفونسو کوارون |
پروڈیوسر | Alfonso Cuarón ڈیوڈ ہیمین |
تحریر | Alfonso Cuarón Jonás Cuarón |
ستارے | سینڈرا بولاک جارج کلونی |
موسیقی | Steven Price |
سنیماگرافی | Emmanuel Lubezki |
ایڈیٹر | Alfonso Cuarón Mark Sanger |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | وارنر بردرز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 91 minutes[1] |
ملک | United Kingdom[2] United States[2] |
زبان | انگریزی |
بجٹ | $100 million[3] |
باکس آفس | $716,392,705[3] |
گریویٹی (انگریزی: Gravity) ایک ہالی وڈ انگریزی فلم ہے، جس کے ہدایتکار الفونسو کوارون اور تخلیق کار ڈیوڈ ہیمین ہیں جبکہ اسے جوناس کوارون نے لکھا اور مرکزی کردار سینڈرا بولاک اور جارج کلونی نے ادا کیا۔ فلم 4 اکتوبر 2013ء کو ریاستہائے متحدہ امریکا اور 8 نومبر 2013ء کو برطانیہ میں ریلیز کی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "GRAVITY (12A)"۔ وارنر بردرز۔ British Board of Film Classification۔ August 23, 2013۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 23, 2013
- ^ ا ب "Gravity"۔ Toronto International Film Festival۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2014
- ^ ا ب Staff (January 16, 2014)۔ "Gravity"۔ باکس آفس موجو۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 9, 2014
زمرہ جات:
- 2013ء کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی ایکشن فلمیں
- 2013ء کی تھری ڈی فلمیں
- 2013ء کی ڈراما فلمیں
- آئی میکس فلمیں
- امریکی تھری ڈی فلمیں
- امریکی فلمیں
- امریکی ہیجان خیز فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- ایریزونا میں عکس بند فلمیں
- برطانوی فلمیں
- برطانوی ہیجان خیز فلمیں
- بقا فلمیں
- گرین لینڈی زبان کی فلمیں
- لندن میں عکس بند فلمیں
- موت کے بارے میں فلمیں
- وارنر بروز کی فلمیں
- مارون دی مارٹین فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی برطانوی فلمیں
- سری میں عکس بند فلمیں
- بافٹا فاتحین (فلمیں)
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں