مندرجات کا رخ کریں

کوہ سیناء (بائبل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوہ سیناء (انگریزی: Mount Sinai) (عبرانی: הַר סִינַי‬‎, Har Sīnayعبرانی بائبل میں کتاب خروج کے مطابق، وہ پہاڑ ہے جس پر موسیٰ کو یہوہ (خدا) کی طرف سے دس احکام دیے گئے تھے۔ [1] کتاب استثنا میں ان واقعات کو جبل حورب پر پیش آنے کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ "سیناء" اور "حورب" کو عام طور پر اہل علم ایک ہی جگہ کہتے ہیں۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Exodus 19
  2. Coogan, Michael David. The Old Testament: A Historical and Literary Introduction to the Hebrew Scriptures. Oxford University Press, USA, 2017: pg. 108

کتابیات

[ترمیم]
  • Hoffmeier، J.K. (6 اکتوبر 2005)۔ Ancient Israel in Sinai: The evidence for the authenticity of the wilderness tradition۔ Oxford University Press۔ ISBN:978-0-19-988260-1

بیرونی روابط

[ترمیم]

ویکی ذخائر پر کوہ سیناء (بائبل) سے متعلق تصاویر