کنگچنجنگا
Appearance
کنگچنجنگا | |
---|---|
ٹائگر ہل، دارجیلنگ سے کنگچنجنگا کا نظارہ | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,586 میٹر (28,169 فٹ) |
امتیاز | 3,922 میٹر (12,867 فٹ) [2] چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز |
انفرادیت | 124 کلومیٹر (407,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | |
جغرافیہ | |
مقام | تاپلیجونگ ضلع, نیپال; سکم, بھارت[2] |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ ہمالیہ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 25 May 1955 by Joe Brown and George Band (First winter ascent 11 January 1986 Jerzy Kukuczka and Krzysztof Wielicki) |
آسان تر راستہ | glacier/snow/ice climb |
کنگچنجنگا (Kangchenjunga) دنیا کا تیسرا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8586 میٹر / 28169 فٹ ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ہمالیہ میں بھارت اور نیپال کے درمیان واقع ہے۔ یہ بھارت کا سب سے اونچا اور نیپال کا دوسرا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔
اسے سب سے پہلے جارج بینڈ اور جؤ براؤن نے 1955 میں سر کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ H. A. Carter (1985)۔ "Classification of the Himalaya" (PDF)۔ American Alpine Journal۔ American Alpine Club۔ 27 (59): 109–141
- ^ ا ب پ Jurgalski, E.، de Ferranti, J.، Maizlish, A. (2000–2005)۔ "High Asia II – Himalaya of Nepal, Bhutan, Sikkim and adjoining region of Tibet"۔ Peaklist.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018