مندرجات کا رخ کریں

کرپٹوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرپٹوز (انگریزی: Kryptos) سی آئی اے کے ہیڈکوارٹر میں نصب ایک فن پارہ ہے جس پر درج کوڈ کو آج تک کوئی حل نہیں کر سکا۔ اسے جم سانبورن نے ڈیزائن کیا تھا[1]۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]