کثیر بن عباس
Appearance
کثیر بن عباس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
والد | عباس بن عبد المطلب |
والدہ | ام الولد |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
کثیر بن عباس قریشی ہاشمی نبی اکرم ﷺ کے چچا کے بیٹے تھے۔
نسب
[ترمیم]ان کا نسب یہ ہے کثیر بن العباس بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي القرشي الهاشمي ان کی کنیت ابو تمام تھی 10ھ میں نبی کریم ﷺان کی والدہ ایک رومی کنیز تھی جنہیں حمیریہ کہا جاتا ہےتمام بن عباس ان کے حقیقی بھائی ہیں۔ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسدالغابہ جلدہفتم صفحہ861 المیزان پبلیکیشنز اردو بازار لاہور