مندرجات کا رخ کریں

کتب فروشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیونس آئرس، ارجنٹائن میں کتابوں کی دکان
لاہور کے ایک بک ڈپو کا منظر

کتب فروشی کتابوں کی سوداگرانہ تجارت کو کہاجاتا ہے۔ وہ لوگ جو یہ کاروبار کرتے ہیں انھیں کتب فروش کہاجاتا ہے۔

کاروبار

[ترمیم]

وقت کے ساتھ ساتھ یہ پیشہ بہت پھیل چکا ہے۔ دنیا کے ہر ملک میں یہ پیشہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔