پی چدمبرم
پی چدمبرم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 ستمبر 1945ء (80 سال)[1][2][3] کاناڈوکاتھن |
||||||
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
مناصب | |||||||
رکن نویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|||||||
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء | ||||||
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا | ||||||
وزیر خزانہ | |||||||
برسر عہدہ 1 مئی 1997 – 19 مارچ 1998 |
|||||||
| |||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 1 مئی 1997 – 19 مارچ 1998 |
|||||||
| |||||||
وزیر خزانہ | |||||||
برسر عہدہ 22 مئی 2004 – 30 نومبر 2008 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ مدراس ہارورڈ بزنس اسکول ہارورڈ یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5]، تمل | ||||||
اعزازات | |||||||
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2007) نمایاں ماہرِ پارلیمانی امور اعزاز (2005) بانگا بیبھوشن (2005) |
|||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
پلانی یپم چدمبرم (انگریزی: P. Chidambaram) (ولادت:16 ستمبر 1945ء) [6]بھارتی سیاست دان اور سابق اٹرنی ہیں۔ فی الحال وہ رکن راجیہ سبھا ہیں۔[7] وہ وزیر خزانہ، بھارت بھی رہ چکے ہیں۔ وہ 2004ء تا 2014ء وزیر خزانہ تھے۔ 2008ء میں پرنب مکھرجی کو یہ عہدہ سونپا گیا تھا مگر بعد میں انھیں صدر بھارت کے امیدوار نامزد کیا گیا اور چدمبرم دوبارہ وزیر خزانہ بن گئے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ان کی ولادت بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے سیواگنگا ضلع کے کاناڈوکاتھن گاؤں میں ہوئی۔
انھوں نے مدراس کرسچن کالج یائر سیکنڈری اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔[8] اس کے بعد لویولا کالج چنائی سے ما قبل گریجویشن ایک سالہ کورس کیا پھر پریزیڈینسی کالج، چنائی سے اسٹیسٹکس میں بی ایس سی کیا اور مدراس لا کالج سے فاضل القانون کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد ہارورڈ بزنس اسکول سے 1968ء میں ایم بی اے کیا۔ انھوں نے لویولا کالج چنائی سے ایم اے بھی کر رکھا ہے۔[9]
اس دوران میں کا سیاسی رجحان بایاں بازو کی جانب تھا۔ 1969ء میں وہ این رام سے منسلک ہو گئے اور اس کے بعد دی ہندو کے ایڈیٹر اور نسوانیت پسند فعالیت پسند میتھلی سیوارامن سے ساتھ ایک مجلہ نکالا جس کا نام ریڈیکل ریویو تھا۔[10]
انھوں نے مدراس عدالت عالیہ سے وکالت میں طبع آزمائی کی اور وہیں 1984ء میں سینئر وکیل بن گئے۔ ان کا دفتر دہلی اور چنائی میں تھا۔ انھوں نے بھارتی عدالت عظمیٰ میں بھی وکالت کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Palaniappan-Chidambaram — بنام: Palaniappan Chidambaram — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024969 — بنام: Palaniappan Chidambaram — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ object stated in reference as: 1945
- ↑ http://164.100.47.5/Newmembers/memberlist.aspx
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/185418465 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2020
- ↑
- ↑ Piyush Goyal, Chidambaram, Suresh Prabhu, Sharad Yadav elected to Rajya Sabha – The Economic Times۔ Economictimes.indiatimes.com (3 جون 2016)۔ Retrieved on 2016-08-18.
- ↑ "Star-studded 175th b'day for MCC school"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 7 اکتوبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-07
- ↑ Meg Berté (MBA '00) – دسمبر 2005 – Alumni Bulletin – Harvard Business School۔ Alumni.hbs.edu. Retrieved 16 اگست 2011.
- ↑ Namita Kohli (11 اکتوبر 2013)۔ "With fire in her belly"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-11
- 1945ء کی پیدائشیں
- 16 ستمبر کی پیدائشیں
- مقام و منصب سانچے
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے وزراء داخلہ
- بھارت کے وزرائے خزانہ
- بھارتی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- بھارتی ہندو
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- تمل ناڈو سے لوک سبھا کے ارکان
- تمل ناڈو کی شخصیات
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- ضلع سیواگنگا کی شخصیات
- فضلاء جامعہ مدراس
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- مہاراشٹر سے راجیہ سبھا کے ارکان
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- ہارورڈ بزنس اسکول کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- جامعہ مدراس کے فضلا
- تمل ناڈو سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بھارت کے قیدی اور زیر حراست افراد