پیادہ فوج
Appearance
پیادہ فوج یا انفنٹری فوجی اہلکاروں کی ایک قسم ہے جو پیدل یعنی زمینی لڑائی میں ماہر ہوتے ہیں۔ پیادہ فوج ایک زمانے میں عام تھیں لیکن ١٨٠٠ کی دہائی میں زیادہ آتشین ہتھیاروں اور طاقتور ہتھیاروں کی ایجاد کے ساتھ پیادہ فوج کا استعمال تھوڑا کم ہو گیا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Centeno، Miguel A.؛ Enriquez، Elaine (31 مارچ 2016)۔ "Origins of Battle"۔ War and Society۔ John Wiley & Sons۔ ص 81–84۔ ISBN:978-0-313-22348-8