پروجیکٹ 211
پروجیکٹ 211 (انگریزی: Project 211)، چینی زبان:211工程، پینین: gōngchéng ایک تعلیمی پروجیکٹ ہے جسے وزارت تعلیم، چین نے 1955ء میں بنیادی یونیوسٹیوں اور کالجوں میں تحقیق اور تعلیمی معیار کو بڑھانے کے لیے شروع کی۔ اس پروجیکٹ کے پہلے دور میں (1996ء تا 2000ء) 2.2 بلین امریکی ڈالر کی رقم مختص کی گئی تھی۔[1] فی الحال چین میں تقریباً 116 اعلیٰ تعلیم کے مراکز ہیں جن میں جن میں 6 فیصد مرکزوں کو پروجیکٹ 211 کا حصہ بنایا گیا ہے۔پروجیکٹ 211 کے اسکول اور کالج کو پانچ میں سے چار ڈاکٹر، دو تہائی گریجویٹ، نصف بار کے طالبعموں اور ایک تہائی انڈر گریجویٹ کی تربیت کی ذمہ دی جاتی ہے۔ وہاں ریاست کے 85 فیصد بنیادی مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔ اور ریاست کی 96 فیصد لیباریٹری انہی اسکولوں میں ہیں۔ سائنسی تحقیقات کی کل 70 فیصد رقم انھیں اسکولوں میں خرچ ہوتی ہے۔[2] کسی بھی یونیورسٹی کو پروجیکٹ 211 میں شامل ہونے کے لیے کچھ شرائط ہیں جیسے سانئٹفک، تکنیکی اور انسانی وسائل معیار پر پورا اترنا اور اڈوانسڈ ڈگری نصاب کا مہیا ہونا وغیرہ۔ پروجیکٹ 211 میں تمام طرح کی یونیورسٹیاں شامل ہیں جیسے ایگری کلچرل، سائنسی، مائننگ، جیو سائنس، ٹیکنالوجی، میڈیکل، پولیٹیکل سائنس اور لا، ملٹری میڈیکل وغیرہ۔ اس میں نورمل یونیورسٹیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ان میں سے کئی تو اکیلے بیجنگ میں ہیں۔ شنگھائی بھی ایسا شہر ہے جہاں بہت ساری یونیوسٹیاں کھولی گئی ہیں۔ پروجیکٹ کا نام ایک نعرہ سے نکلا ہے۔ وہ نعرہ ہے “面向21世纪,办好100所高校“ یعنی 21ویں صدی میں 100 یونیورٹیوں کو صحیح انداز میں منظم کرنا ہے۔ [3] 2014ء کے بعد پروجیکٹ 211 کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ایک اور نیا پروجیکٹ چلایا گیا جسے پلان 111 کا نام دیا گیا۔[4][5] ستمبر 2017ء میں ایک اور متعلق منصوبہ تیار کیا گیا جو ڈل فرسٹ کلاس یونیورسٹی پلان کہلاتا ہے۔[6][7] یہ ابھی تک واضح نہیں ہو پایا ہے کہ آیا یہ پلان پروجیکٹ 211 اور پروجیکٹ 985 کے بعد ایک نیا پلان ہے یا یونیورسٹیوں کی نئی طرح سے درجہ بندی کا کوئی نیا منصوبہ ہے۔[8]
یونیورسٹیوں کی فہرست
[ترمیم]- انہوئی یونیورسٹی
- بیجنگ فارین اسٹڈیز یونیورسٹی
- بیجنگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
- بیجنگ فاریسٹری یونیورسٹی (بیجنگ یونیورسٹی)
- بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
- بیجنگ جیاوتونگ یونیورسٹی
- بیجنگ نارمل یونیورسٹی
- بیجنگ اسپورٹ یونیورسٹی
- بیہانگ یونیورسٹی
- بیجنگ یونیورسٹی آف کیمیکل ٹیکنالوجی
- بیجنگ یونیورسٹی آف چائنیز میڈیسن
- بیجنگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
- سینٹرل چائنا نورمل یونیورسٹی
- سینٹرل کنزرویٹری آف میوزک
- سینٹرل ساؤتھ یونیورسٹی
- سینٹرل یونیورسٹی آف فائنانس اینڈ اکانومکس
- شانگان یونیورسٹی
- چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی
- چائنا فارما سیوٹیکل یونیورسٹی
- چائینا یونیورسٹی آف جیو سائنس
- چائنا یونیورسٹی آف جیو سائنس (بیجنگ)
- چائنا یونیورسٹی آف مائننگ اینڈ ٹیکنالوجی
- چائنا یونیورسٹی آف مائننگ اینڈ ٹیکنالوجی (بیجنگ)
- چائنا یونیورسٹی آف پیٹرولیم (بیجنگ)
- چائنا یونیورسٹی آف پیٹرولیم (ہواڈونگ)
- چائنا یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لا
- چونگ چنگ یونیورسٹی
- کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا
- ڈالین ماری ٹائم یونیورسٹی
- ڈالین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
- دونگهوا یونیورسٹی
- ایسٹ چائنا نورمل یونیورسٹی
- ایست چائنا یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
- فورتھ ملٹری میڈیکل یونیورسٹی
- فودان یونیورسٹی
- فوشو یونیورسٹی
- گوانگشی یونیورسٹی
- گونیانگ یونیورسٹی
- ہینان یونیورسٹی
- ہاربن انجینئرنگ یونیورسٹی
- ہیفی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
- ہاربن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
- ہوہائی یونیورسٹی
- ہیبی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
- ہوژونگ ایکگری کلچرل یونیورسٹی
- ہوژونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
- ہونان نورمل یونیورسٹی
- انر مونگولا یونیورسٹی
- جینان یونیورسٹی
- جیانگنان یونیورسٹی
- جیلین یونیورسٹی
- لانژو یونیورسٹی
- لیاؤننگ یونیورسٹی
- منزو یونیورسٹی آف چائنا
- نان چانگ یونیورسٹی
- نانجنگ یونیورسٹی
- نانجنگ یونیورسٹی آف ایرونوٹکس اینڈ اسٹرونوٹکس
- نانجنگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
- نانجنگ ایگری کلچرل یونیورسٹی
- نانجنگ نارمل یونیورسٹی
- نانکائی یونیورسٹی
- ننزیا یونیورسٹی
- نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفینس ٹیکنالوجی
- نورتھ چائنا الیکٹرک پاور یونیورسٹی
- نورتھ چائنا الیکٹرک پاور یونیورسٹی (باودنگ)
- نورتھ ایسٹ ایگری کلچرل یونیورسٹی
- نورتھ ایسٹ فاریسٹری یونیورسٹی
- نورتھ ایسٹ نورمل یونیورسٹی
- نورتھ ایسٹرن یونیورسٹی
- نورتھ ویسٹرن یونیورسٹی
- نورتھ ویسٹرن اے اینڈ ایف یونیورسٹی
- نورتھ ویسٹرن پالی ٹیکنیکل یونیورسٹی
- اوشین یونیورسٹی آف چائنا
- پیکنگ یونیورسٹی
- چنگھائی یونیورسٹی
- رینمین یونیورسٹی
- سیکنڈ ملٹری میڈیکل یونیورسٹی
- شانسی نورمل یونیورسٹی
- شاندونگ یونیورسٹی
- شنگھائی انٹرنیشنل اسٹڈیز یونیورسٹی
- شنگھائی جیاؤ تونگ یونیورسٹی
- شنگھائی یونیورسٹی
- شنگھائی یونیورسٹی آف فائنانس اینڈ اکانومکس
- شیہیزی یونیورسٹی
- سیچوان ایگری کلچرل یونیورسٹی
- سیچوان یونیورسٹی
- ساؤتھ چائنا نورمل یونیورسٹی
- ساؤتھ چائنا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
- ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی
- ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی
- ساؤتھ ویسٹ جیاؤتونگ یونیورسٹی
- ساؤتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف فائنانس اینڈ اکانومکس
- سن یات سین یونیورسٹی
- سوژوو یونیورسٹی
- تاییوان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
- تیانجین میڈیکل یونیورسٹی
- تیانجین یونیورسٹی
- تبت یونیورسٹی
- تونگجی یونیورسٹی
- تسنگ ہوا یونیورسٹی
- یونیورسٹی آف الیکٹرانک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آف چائنا
- بیجنگ یونیورسٹی آف انٹرنیشنل بزنس اینڈ اکانومکس
- یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیجنگ
- یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آف چائنا
- ووہان یونیورسٹی
- ووہان یونیورسٹ آف ٹیکنالوجی
- شیامین یونیورسٹی
- شیان جیاؤتونگ یونیورسٹی
- شیدیان یونیورسٹی
- سنکیانگ یونیورسٹی
- یانبیان یونیورسٹی
- یوننان یونیورسٹی
- ژجیانگ یونیورسٹی
- ژینگژو یونیورسٹی
- ژونگ نان یونیورسٹی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Li Lixu (2004)۔ "China's Higher Education Reform 1998-2003: A Summary" (PDF)۔ Asia Pacific Education Review۔ ج V شمارہ 1: 14–22۔ 2010-06-23 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ رسالہ}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Over 10 billion yuan to be invested in "211 Project" - People's Daily Online آرکائیو شدہ 2008-04-28 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ ""211工程"大事记". Ministry of Education, PRC (چینی میں). Archived from the original on 2016-11-22.
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (help) - ↑ "Archived copy"۔ 2017-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-09
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) 南京有高校称“211建设”已暂停 - ↑ "Archived copy"۔ 2017-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-09
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) 985、211取消后 仅88所高校入选“111计划”(名单) - ↑ "China to develop 42 world-class universities"۔ People's Daily۔ 21 ستمبر 2017
- ↑ "双一流大学 (shuāngyīliú dàxué): Double top university plan"۔ 2017-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "双一流大学 (shuāngyīliú dàxué): Double top university plan"۔ 2017-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)