ویکیپیڈیا میں خوش آمدید!Welcome to Urdu Wikipedia!
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا پر کام کے آغاز سے قبل چند باتوں کا خیال رکھیے:
اگر آپ اپنے صارف کھاتے کے ساتھ اردو کلیدی تختہ (Keyboard) منسلک کرنا چاہتے ہیں تو داخل ہونے کے بعد اُوپر دیے گئے 'میری ترجیحات' کے ربط پر کلک کریں اور Gadgets میں اردو کلیدی تختہ کو نشان زد کر کے محفوظ کر لیں۔ (یہ طریقہ اس صورت میں استعمال ہوتا ہے جب آپ کے کمپیوٹر پر اُردو کلیدی تختہ کی سہولت فعال نہ ہو)۔
جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
تحریر کا طریقہ و دیگر معلوماتHow to write and help
درج ذیل صفحات ویکیپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے بائیں جانب اوپر "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں، وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور Enter دبائیں۔ نتائج میں آپ کو موضوع سے ملتے جلتے صفحات نظر آئیں گے اور اوپر آپ کی تلاش کردہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی، اس پر کلک کریں تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا جہاں آپ اپنا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا مقالہ شروع کرنے کے لیے آپ نیچے دیا گیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔