نیوکلیئر ٹرانسفر
Appearance
نیوکلیئر ٹرانسفر (انگریزی: Nuclear transfer) [1] جانوروں کی کلوننگ کی ٹیکنالوجی ہے۔ اسی ٹیکنالوجی کی مدد سے 1996 میں ایک بھیڑ ڈؤلی کو کلون کیا گیاتھا۔ اس ٹیکنالوجی میں سب سے پہلے جانور کے خلیے میں سے مرکزہ (nucleus)، جس میں ساری جنیاتی معلومات محفوظ ہوتی ہیں، لے کر کے محفوظ کر لیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ایک ڈونر کا انڈہ لیا جاتا ہے اور اس کے د مرکزے کو نکال کر ، اسے پہلے سے محفوظ کیے ہوئے مرکزے سے تبدیل کر دیا جاتا ہے۔اس تبدیل شدہ انڈے کے خلیوں کو سٹیمولیٹ کرنے کے لیے بجلی کے بہت ہلکے جھٹکے دیے جاتے ہیں۔ کچھ دنوں بعد ایمبریو کو سروگیٹ مدر میں منتقل کر دیا جاتا ہے[2]۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ویکیپیڈیا صارفین، «Nuclear transfer»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔
- ↑ دنیا میں سب سے زیادہ کلون کیے جانے والے دنیا کے سب سے چھوٹے زندہ کتے کی 49 کاپی کی جا چکی ہیں