مندرجات کا رخ کریں

نکی گلرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نکی گلرانی

معلومات شخصیت
پیدائش 3rd January 1993
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار سنجنا (بہن)[1]
عملی زندگی
تعليم بشپ کاٹن گرلز اسکول
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


نکی گلرانی ایک ہندوستانی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور فیشن ڈیزائنر ہیں جو بنیادی طور پر تامل اور ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں۔ اور کنڑا اور تلگو فلموں میں بھی نظر آئیں ہیں۔[3] [4] [5] ان کی پہلی بڑی تجارتی کامیاب فلمیں ملیالم زبان کی 1983 (2014) ، ویلیموں گا (2014) اور 2015 میں تامل زبان کی ہارر فلم ڈارلنگ ہیں۔ [6] میڈیا نے گیلانی کو تمل سنیما کی "ڈارلنگ" کہا۔ [7] [8] اس نے جنوبی ہندوستانی فلمی صنعتوں میں ایک ماہر اداکارہ کے طور پر کیریئر قائم کیا ہے اور وہ کئی ایوارڈز وصول کرچکی ہیں۔ [9] [10] "2015 کی 25 انتہائی مطلوبہ خواتین" کی فہرست میں کوچی ٹائمز نے انھیں پانچویں نمبر پر رکھا۔ [11]

سن 2016 میں ، مکافی انٹیل سیکیورٹی نے گلرانی کو تمل سنیما میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی مشہور شخصیت کہا۔ [12] [13] [14]

انھوں نے 1983 (2014) ، ویلیموں گا (2014) ، ڈارلنگ (2015) اور ویلینو وندھوتا ویلایکرن (2016) جیسی تجارتی طور پر کامیاب فلموں میں کام کیا۔ [8] فلموں کی مسلسل کامیابی ، جو اسے جنوبی ہندوستان کی فلمی صنعت کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاراؤں میں سے ایک بناتی ہے۔ [15] [16] [17] آئی بی ٹائمز نے گلرانی کو ملیالم سنیما کی کامیاب ترین اداکارہ قرار دیا۔ [18]

ابتدائی اور ذاتی زندگی

[ترمیم]

نکی گلرانی ، بنگلور کے رہائشی منوہر گیلانی اور ریشما کی چھوٹی بیٹی تھی۔ [19] ان کی ایک بڑی بہن سنجانا بھی ایک اداکارہ ہیں۔ نکی گلرانی نے بشپ کاٹن گرلز اسکول سے اپنی پی یو سی کی تعلیم اور بعد میں فیشن ڈیزائننگ کا کورس بھی کیا۔ انھوں نے بتایا کہ انھوں نے پی یو سی سائنس اس لیے لی کیونکہ اس کے والدین اور بہن چاہتے تھے کہ وہ ڈاکٹر بنیں لیکن بعد میں انھوں نے اپنی توجہ ڈیزائننگ کی جانب کردی۔ [20] اس کے بعد وہ ماڈلنگ کرتی رہی اور بہت سارے اشتہارات میں نمودار ہوئی۔ [21] [22]

فلمی کیریئر

[ترمیم]

نکی گلرانی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2014 میں ملیالم زبان کی فلم فلک 1983 سے کیا، جسے فیشن فوٹوگرافر ابریڈ شائن نے لکھا اور ہدایتکاری کی تھی۔ یہ ایک اسپورٹس ڈراما فلم ہے جس میں نوین پاؤلی نے مرکزی کردار ادا کیا۔ نکی گلرانی اس فلم میں ثانوی ہیروئن کے طور پر نظر آئیں۔ اس فلم میں نکی نے ایک دیہاتی لڑکی 'منجولا سسیدھرن' کا کردار اداکیا، جو رمیشاں ( نوین پاؤلی ) کے نوعمری کی محبوبہ تبھی، رامیشن کو کسی بھی چیز سے زیادہ کرکٹ سے محبت کرتی ہے اور منجولا ایک اور لڑکے کے لیے رمیشاں کو چھوڑ دیتی ہے۔ انھوں نے اپنی اس پہلی فلم کے لیے ڈیبیو اداکارہ کا فلم فیئر ، سایما اور وینتھا ایوارڈز جیتا۔ 1983 فلم کے پروڈیوسر شمس الدین تھے اور انھوں نے یہ فلم شمس فلمز کے بینر تلے پروڈیوس کی تھی۔ یہ باکس آفس پر تنقیدی اور تجارتی کامیابی تھی۔ [23]

ملیالم سینیما میں اہم پیش رفت (2014)

[ترمیم]

یوں تو ریلیز کے اعتبار سے 2014ء می آئی فلم 1983 نکی گلرانی کی پہلی فلم تبھی، البتہ نکی گلرانی نے بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز اگست 2013 سے ہی کر لیا۔ انھوں نے سب سے پہلے کنڑا زبان کی فلم اجیت میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے آڈیشن دیا ، جو کارتھی اور تمنا بھاٹیہ کی تامل فلم پیا کا ری میک تھی، یہ پہلی فلم تھی جو نکی نے سائن کی۔ [24] تین دن کے اندر اندر، انھیں ایک اور فلم سائن کی [25] جو تامل فلم، یاگوارایِنم نا کاکا تھی[26] اور چند ہفتوں کے بعد، انھوں نے ملیالم فلم 1983 سائن کی. [27] آخری فلم ہونے کے باوجود جو اس نے 2013 میں سائن کی تھ ، 1983 فلم 2014 کے اوائل مہینوں میں ہی ریلیز ہو گئی اور نکی کی پہلی فلم بن گئی اور ان کی یہ پہلی ہی بڑی باکس آفس پر بڑی ہٹ فلم تھی۔ [28] جس میں انھوں نے منجولا سسیدھرن نامی دیہی گاؤں کے اسکول کی لڑکی کا کردار پیش کیا[29] اور ئی کردار ان کی حقیقی زندگی سے بالکل برعکس تھا اور یہ کہ اس فلم میں ان کے منجولا سسیدھرن کی رنگت گندمی تھی، چنانچہ اس کردار پر پورا اتنے کے لیے انھیں کئی بار غسل آفتابی کرنا پڑا تاکہ ان کی رنگ تھوڑی کالی نظر آئے. [30] فلم کو کافی پزیرائی ملی اور وہ باکس آفس پر کامیاب ہو گئی ، [31] جب کہ گلرانی اپنی اداکاری کے لیے فلم فئیر ایوارڈ برائے بہترین نئی اداکارہ (جنوبی ہند) ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہیں۔ [32]

ایک ہفتہ کے بعد ہی ، نکی گلرانی گی د وسری رفلم یلیز ، نیین پاؤلی اور نظریہ ناظم کی اوہم شانتی اوشانا ، جس میں انھوں نے ایک کیمیو (مختصر) کردار ادا کیا تھا۔ [31] 2014 میں نکی کی تیسری ملیالم فلم ویلیموں گا ریلیز ہوئی تھی ، جس میں انھوں نے ایک کرسچن نرس کا کردار ادا کیا تھا۔ [33] فلم، کے تحت 5 کروڑ روپے کا بجٹ پر بنائی گئی، باکس آفس پر 20 کروڑ کمائی کرنے میں کامیاب رہی . [34] [35] سال 2014کے آخر میں ، آئی بی ٹائمز نے گلرانی کو ملیالم سنیما میں 2014 کی سب سے کامیاب اداکارہ قرار دیا۔ [36] یہاں تک کہ اس کی پہلی کنڑا فلم کی ریلیز سے پہلے، وہ مزید تین کنڑا فلموں کے منصوبوں پر دستخط کر چکی تھیں، جن میں : جمبو سواری جو تیلگو فلم سوامی را را کا ریمیک تھی ، [37] [38] اوبیریا[39] اور پرورشندینو ، اگرچہ مؤخر الذکر دونوں فلمیں مکمل نہ ہوسکیں اور ڈبہ میں بند ہوگئیں۔ اجیت اور جمبو سواری 2014 کے دوسرے سہ ماہی میں تیزی کے ساتھ ریلیز ہوئیں۔ انھوں نے شرتھ ہریداسن کی فلم اینتھورو بھاگیم [40] اور وی کے پرکاش کی فلم کے لیے بھی دستخط کیے تھے ، [41] لیکن شوٹنگ شیڈیول اور تواریخ کی وجہ سے دونوں فلمیں چھوڑنا پڑیں۔ [42]

باکس آفس پر کامیابی اور تامل سینما میں شہرت (2015)

[ترمیم]

نکی گلرانی کی سائن کی ہوئی پہلی تمل فلم یاگوارایِنم نا کاکا تاخیر کا شکا ر ہو گئی،تو نکی گلرانی کی دوسری تمل فلم ڈارلنگ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا جو ایک ہارر کامیڈی فلم تھی، ایک فلم بھی تجارتی کامیابی رہی ، 10 کروڑ روپے کے بجٹ سے بنی اس فلم نے 32 کروڑ (امریکی $4.5 ملین) کمائی کی اور نکی گلرانی کی پہلی تمل فلم بنی۔ . [43] یہ تمل فلم انڈسٹری میں 365 دن سے زیادہ چلی اور بھارتی باکس آفس میں کامیاب قرار پائی۔ [44] گلرانی نے ایک روح کا کردار اداکیا اور ان کی کارکردگی کو ناقدین سے خوب پزیرائی ملی [45] اور "واقعی میں انھوں نے کردار بہت اچھا ادا کیا"۔ [46] سیفی ڈاٹ کام نے بیان کیا کہ "نکی گلرانی خوبصورت اور پیاری ہے ، وہ جذباتی انداز کی اداکاری میں بھی کافی اچھی ہیں"۔ [47] ڈارلنگ کے بعد ان کی دو ملیالم فلموں آئیون مریادا رمن اور اورو سیکنڈ کلاس یاترا ریلیز ہوئی۔ [48] اور کنڑڈا فلم سدھارتھا میں انھوں نے مرکزی کردار ادا کیا جس کی شوٹنگ انھوں نے اگست 2014 میں کی تھی۔ [49] جون 2015 میں ،ان کی تاخیر کا شکار تمل دلم یاگواراینم نا کاکا بالآخر ریلیز ہو گئی۔ فلم کے متعلق انھوں نے کہا کہ فلم میں ان کا کردار "میری اصل زندگی میں جو کچھ ہے اس کی کاربن کاپی" تھا۔ [50] سیفی ڈاٹ کام نے بتایا کہ "گلرانی کی مسکراہٹ اور انرجی فلم کے پہلے نصف حصے میں ایک اہم پلس پواینٹ ہے"۔ [51]

تہلگو فلم انڈسٹری میں آمد اور پہچان(2016)

[ترمیم]

2016ء میں نکی گلرانی نے اداکار سریش گوپیکے مدمقانل ملیالم فلم ردرا سمہاسنم میں کام کیا. [52] ان کی اگلی تامل فلم ، کو 2 تجارتی لحاظ سے تامل باکس آفس پر کامیاب رہی۔ [53] [54] [55] اور اسی سال آنئی ان کی دونوں تیلگو زبان کی اولین فلم کرشناشٹمی اور مالپو نے باکس آفس پر عمدہ پرفارم کیا۔ [56] نکی گلرانی نے تمل زبان کی ایک فلم ویلانو ونڈدوتہاویلیکارن (2016) میں اداکاری کی تھی جہاں اس نے اداکار وشنو وشال کے مدمقابل ایک پولیس افسر کا کردار ادا کیا تھا۔ فلم تجارتی طور پر کامیاب رہی۔ [57] انڈیاگلیٹ ڈاٹ کام نے لکھا کہ "نکی نے گانوں میں فلم میں بہت زیادہ گلیمر کا اضافہ کیا اور پوری فلم کو اپنے اسٹنٹ تسلسل کے ذریعہ زندہ رکھا"۔ [58] نکی گلرانی نے شاجہانم پریکیتیم میں بھی ایک کیمیو (مختصر) کردار ادا کیا ۔ [59] [60] ان کی اگلی تمل فلم ایک بار پھر جی وی پرکاش کمار کے مدمقابل تھی ، جس کا نام کداول اہروکان کمارو تاے۔ [61] بلاسٹنگ نیوز نامی ویب گاہ پر کہا گیا ہے کہ "نکی گلرانی شاندار تھی اور تینوں کرداروں (نکی گلرانی، جی وی پرکاش، آنندی)نے لفظی طور پر سامعین کے دلوں کے نرم حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا"۔ [62]

کامیابی جاری رہی (2017-حال)

[ترمیم]

2017 میں ، نکی نے راگھو لارنس کے مدمقبل تمل فلم موٹا شیوا کیٹا شیوا میں کام کیا جو تیلگو فلم پٹاس کا ری میک تھی۔ [63] انھوں نے ملیالم فلم ٹیم 5 اور کالاکلپو 2 میں بھی کام کیا۔

فلموں کی فہرست

[ترمیم]
ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں


ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]
Totals

ایوارڈ

[ترمیم]
سال [ا] قسم ایوارڈ فلم نتائج
2014 بہترین پہلی فلم (خواتین) کے لیے سیما فلم ایوارڈ سیما فلم ایوارڈ style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
2014 Best Female Debut Filmfare Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
2014 Vanitha Film Award for Best Debut (Female) Vanitha Film Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح[64]
2014 Asianet Film Award for Best New Face of the Year (Female) Asianet Film Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
2015 Kerala Film Critics Association Awards Upcoming actress 1983 فاتح
2015 Edison Award for Best Debut Actress Edison Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
  1. Refers to the year in which the ceremony was held.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Darling devil"۔ The Hindu
  2. "Nikki Galrani moves to Chennai"۔ m.timesofindia.com
  3. "Nikki wraps work on her debut Malayalam film – Times of India"۔ Articles.timesofindia.indiatimes.com۔ 20 جون 2013۔ 2013-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  4. "Nikki has worked in all four South-Indian film industries"۔ m.thehindu.com
  5. "Nikki Galrani is indeed flying high having acted in all the four South Indian languages"۔ m.thehindu.com
  6. "BLOCKBUSTER TAMIL FILM OF 2015"۔ Indiaglitz.com۔ 2016-03-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  7. "Actor Nikki Galrani, who debuts in Tamil with Darling, talks about playing a ghost in the film"۔ m.thehindu.com
  8. ^ ا ب "She popularly came to be known as Darling Devil in the media"۔ 2019-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  9. "I'm known as a Malayali actress: Nikki Galrani"۔ m.timesofindia.com
  10. "what next Nikki Galrani"۔ www.sify.com۔ 2014-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  11. "Kochi Times Most Desirable Woman 2015"۔ m.timesofindia.com
  12. "Nikki Galrani tops McAfee's most searched Tamil celebrity list; Thala Ajith only male actor in top 5"۔ www.catchnews.com
  13. "Nikki Galrani, Nayanthara, Ajith Kumar most searched and sensational Tamil stars of 2016"۔ www.ibtimes.co.in
  14. "Actress Nikki Galrani most searched online"۔ newstodaynet.com۔ 2016-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  15. "Lucky Nikki Telugu news"۔ m.indiaglitz.com۔ 2016-08-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  16. "the-proust-questionnaire-nikki-galrani"۔ m.thehindu.com
  17. "Kelara I am called lucky star Nikki"۔ m.timesofindia.com
  18. "Nikki Galrani is the most successful actress in Malayalam cinema"۔ International Business Times, India Edition۔ 31 دسمبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  19. "മഴവില്ലഴകി"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  20. Zoya Philip (5 اگست 2013)۔ "Nikki Galrani is rooted on a happy sisterhood | Deccan Chronicle"۔ Archives.deccanchronicle.com۔ 2014-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  21. "Interview With 1983 Actress Nikki Galrani"۔ Kerala9.com۔ 2019-04-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  22. "I write down the meaning of my lines to get my emotions right"۔ m.timesofindia.com
  23. http://www.deccanchronicle.com/entertainment/kollywood/250117/i-dont-throw-tantrums-nikki-galrani.html
  24. "Sanjjanaa's sister Nikki makes Sandalwood debut – Times of India"۔ Articles.timesofindia.indiatimes.com۔ 23 جنوری 2013۔ 2013-05-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  25. Vishal Menon۔ "Darling devil"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  26. "Nikki Galrani to make her Kollywood debut – Times of India"۔ Articles.timesofindia.indiatimes.com۔ 20 فروری 2013۔ 2014-02-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  27. "Nikki to debut in Mollywood – Times of India"۔ Articles.timesofindia.indiatimes.com۔ 4 جون 2013۔ 2014-02-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  28. "Nikki Galrani is excited about Valentine's Day – The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  29. "I love Kerala: says Nikki Galrani – Times Of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  30. "I had to sunbathe to change my complexion: says Nikki Galrani"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  31. ^ ا ب "In a span of a week Nikki Galrani is two films old – Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 6 فروری 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  32. "Winners: 62nd Britannia Filmfare Awards (South)"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  33. "Nikki to play Christian nurse in her next political thriller"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  34. "2014: When little gems outclassed big guns in southern cinema"۔ www.hindustantimes.com۔ 10 مارچ 2016۔ 2014-12-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  35. "FLASHBACK 2014: Bangalore days is the biggest earner"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  36. "Malayalam Cinema Review: Top 5 Debutants of 2014"۔ International Business Times, India Edition۔ 31 دسمبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  37. "'Jamboosavari' shooting in Banglore's brigade road"۔ Sify.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  38. A Sharadhaa (30 جولائی 2013)۔ "Debut princess"۔ The New Indian Express۔ 2014-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-10
  39. "Nikki Roped in for Yogi's 25th film"۔ The New Indian Express۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  40. "Nikki Turns Busy in Mollywood"۔ The New Indian Express۔ 2016-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  41. "Asif Ali and Nikki Galrani in V K Prakash's next"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  42. "Nikki Galrani opts out of V K Prakash's film"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  43. "10 BLOCKBUSTER TAMIL FILMS OF 2015"۔ Indiaglitz.com۔ 2016-03-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  44. "Tamil film 'Darling' became one of the biggest blockbuster hit in Tamil cinema by completing 365-day and collected over 50 crore"۔ www.cinebilla.com۔ 2016-10-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  45. "Review: Darling is worth a watch"۔ Rediff۔ 16 جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  46. IANS (16 جنوری 2015)۔ "'Darling' a crowd-pleasing tale of horror (Tamil Movie Review)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  47. "Darling"۔ www.sify.com۔ 2015-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  48. "It gets lonely even for actors: Nikki"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  49. "Nikki to do cameo in Vinay Rajkumar's debut"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  50. "Caught in the act: Nikki wears Sanjjanaa's outfit"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  51. "Yaagavarayinum Naa Kaakka"۔ www.sify.com۔ 2015-06-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  52. "A Family Thriller"۔ The New Indian Express۔ 2016-03-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  53. "Superhit! Ko 2 Movie 6th Day Box Office Collection Earing Report"۔ www.dekhnews.com۔ 2016-11-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  54. "I'm known as a Malayali actress: Nikki Galrani"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-10
  55. "'Malupu' review roundup: Aadhi-Nikki Galrani's film bags good verdict, decent ratings from critics"۔ m.ibtimes.co.in
  56. "Malupu doing well at the box office"۔ www.telugucinema.com۔ 2019-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  57. "features cinema a-halfyearly-report-on-kollywoods-run-at-the-box-office"۔ m.thehindu.com[مردہ ربط]
  58. "velainu-vandhutta-vellaikaaran-tamil-movie-review"۔ m.indiaglitz.com۔ 2016-08-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  59. "nikki-galranis-cameo-in-shajahanum-pareekuttiyum-malayalam-news"۔ m.indiaglitz.com۔ 2016-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  60. "Actress Nikki Galrani who is often called the lucky charm of directors, with her cameos somehow having a positive impact on the movie, has not left behind such acts in spite of being a busy South Indian actress"۔ m.indiaglitz.com۔ 2016-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  61. "'KADAVUL IRUKAN KUMARU' LIVE AUDIENCE RESPONSE"۔ m.indiaglitz.com۔ 2016-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  62. "Tamil movie 'Kadavul Irukaan Kumaru' review and live audience response"۔ us.blastingnews.com۔ 2020-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-16
  63. "Motta Shiva Ketta Shiva weekend collection"۔ ibtimes
  64. "Nikki Galrani wins best debutant award"۔ m.timesofindia.com

بیرونی روابط

[ترمیم]