مندرجات کا رخ کریں

نوگرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوگرہ، راجا روی ورما کی ایک پینٹنگ۔

نوگرہ سنسکرت زبان کے لفظ ”نوگ رہا“ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ”نو سیارے“ ہیں۔ ہندو مت اور ہندو علم نجوم میں نوگرہ فلکیاتی اجسام کے ساتھ ساتھ دیوتا بھی ہیں۔[1] ان میں سورج، چاند، مریخ، عطارد، مشتری، زہرہ، زحل، راہو اور کیتو شامل ہیں

اشتقاقیات

[ترمیم]

اصطلاح نو (9) اور گرہ (سیارہ) کا مرکب ہے۔[2]

فہرست

[ترمیم]

نوگرہ کے نام حسب ذیل ہیں:[1]

  1. سوریا (یا روی)، سورج
  2. چندر (یا سوم)، چاند
  3. منگل، مریخ
  4. بدھ، عطارد
  5. گرو، مشتری
  6. شکر، زہرہ
  7. شنی، زحل
  8. راہو، شمالی عقد قمر
  9. کیتو، جنوبی عقد قمر

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب روشن دلال (2010)۔ Hinduism: An Alphabetical Guide۔ پینگوئن بکس۔ ص 280۔ ISBN:978-0-14-341421-6
  2. Sanskrit-English Dictionary by Monier-Williams, 1899