نورڈک مزاحمتی تحریک
Appearance
رہنما | سیمن لندبرگ (سویڈن) ہاکون فوروالد (ناروے) انتی نئیمی (فن لینڈ) |
---|---|
بانی | کلاس لند (سویڈن) ہاکون فوروالد (ناروے) ایسا ہینرک ہولاپا (فن لینڈ) |
تاسیس | 1997 (سویڈن) 1997 یا 1998 (ناروے) 2006 یا 2007 (فن لینڈ) 2016 (آئس لینڈ) 2017 (ڈنمارک) |
پابندی شدہ | 30 نومبر 2017 (فن لینڈ) |
نظریات | نونازیت شدید قوم پرستی پین نورڈیزم شدید یورپی مخالفت ہم جنس پرستی کی مخالفت |
سیاسی حیثیت | انتہائی دائیں بازو |
نورڈک مزاحمتی تحریک، ن ر م ((سویڈش: Nordiska motståndsrörelsen؛ ن م ر)، (ناروی: Nordiske motstandsbevegelsen؛ ن م ب)، (فنی: Pohjoismainen Vastarintaliike؛ پ و ل)، (ڈینش: Den nordiske modstandsbevægelse؛ ن م ب)، (آئس لینڈی: Norræna mótstöðuhreyfingin)) سویڈن کی ایک پین نورڈک نو نازی[1] تحریک اور سیاسی جماعت ہے۔ یہ سویڈن کے ساتھ ساتھ ناروے، فن لینڈ[2] اور ڈنمارک[3] میں بھی ہے اور اس کے کچھ اراکین آئس لینڈ میں بھی ہے۔ یہ فن لینڈ میں کالعدم ہے تاہم پابندی ہٹانے کی درخواست دی جا چکی ہے۔ سویڈش ڈیفنس یونیورسٹی کے ایک محقق نے اسے دہشت گرد تنظیم کہا تھا۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ida Akerstedt (30 ستمبر 2017)۔ "'We expect CHAOS' Neo-Nazi group descend on Swedish city as police arrest protestors"۔ express.co.uk
- ↑ "New report: Neo-Nazis in the North – Hate Speech International"۔ www.hate-speech.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018
- ↑ "Nynazistisk forening forsøger at hverve medlemmer i Ribe" (بزبان ڈینش)۔ Jydske Vestkysten۔ 18 مارچ 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018
- ↑ Dag Ankersen (2017-05-04)۔ "Terrorforskare: "NMR definitivt en terrorgrupp""۔ ETC (بزبان سویڈنی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2018
زمرہ جات:
- مضامین جن میں سویڈش زبان کا متن شامل ہے
- 1997ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- 2015ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- سویڈش قوم پرستی
- سویڈن کی سیاسی جماعتیں
- سویڈن میں 1997ء کی تاسیسات
- سویڈن میں دہشت گردی
- سیاست اور نسل
- ناروے میں ضد سامیت
- نونازیت
- فنی قوم پرستی
- نارویجن قوم پرستی
- سویڈن میں ضد سامیت
- فن لینڈ میں ضد سامیت
- ایل جی بی ٹی مخالف جذبات
- فن لینڈ میں دہشت گردی
- ایل جی بی ٹی حقوق مخالف تنظیمیں