مقداری پی سی آر
Appearance
مـقـداری پی سی آر دراصل پی سی آر کی ایک ترمیم شدہ شکل ہے۔ پی سی آر کا یہ طریقہ، تیز رفتاری کے ساتھ پی سی آر کی پیداوار (یعنی DNA یا جین) کی مقدار کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Quantitative PCR کہا جاتا ہے۔ یہ موجودوقتی طریقہ کار پر کیا جانے والا پی سی آر ہے جس کے ذریعہ بلاواسطہ، ڈی این اے، cDNA یا آراین اے کی مقدار کی تجربہ کی ابتدا پر پیمائش کرلی جاتی ہے۔