مصطفیٰ اول
مصطفیٰ اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: مصطفى اول) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 جون 1591ء استنبول |
||||||
وفات | 20 جنوری 1639ء (48 سال)[1] استنبول [2] |
||||||
مدفن | آیاصوفیا | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
والد | محمد ثالث | ||||||
والدہ | حلیمہ سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 22 نومبر 1617 – 26 فروری 1618 |
|||||||
| |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 20 مئی 1622 – 10 ستمبر 1623 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
مصطفیٰ اول، پورا نام مصطفیٰ اول ابن محمد ثالث ابن مراد ثالث۔ خلافت عثمانیہ کا پندرھواں حکمران۔ سلطان احمد اول نے اپنی وفات کے وقت 7 (سات) لڑکے چھوڑے جن میں سے 3 (تین) تخت نشین ہوئے لیکن مصطفیٰ اول کو سلطان احمد اپنا جانشین کرگیا تھا۔ اب تک 14 (چودہ) پشتوں سے خلافت عثمانیہ کی وراثت باپ سے بیٹے کو منتقل ہوتی تھی۔ یہ پہلا اتفاق تھا کہ بیٹے کی بجائے بھائی وراث تخت ہوا۔[3] یہ اس لیے ہوا کیونکہ سلطان احمد کا بیٹا عثمان ثانی اس وقت کم عمر تھا۔[4]
مصطفیٰ اول کی عمر زیادہ تر حرم میں گذری تھی، اس وجہ سے ضعیف العقل اور امور سلطنت سے بے خبر تھا۔ مصطفیٰ کی نااہلیت کے واضح ہو جانے کے بعد امراءسلطنت نے یہ حال دیکھ کر اس کو تین ماہ بعد 16 فروری 1618ء کو تخت سے اتار کر سلطان احمد کے 14 سالہ بڑے بیٹے عثمان خان کو تخت پر بٹھا دیا۔[3] انکشاریہ کی سعی کو اس واقعہ میں زیادہ دخل تھا۔[4] 1617ء سے 1618ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 1591ء کو مانیسا میں پیدا ہوا اور 20 جنوری 1639ء کو توپ کاپی محل، استنبول میں وفات پائی۔ وہ محمد سوم کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ حلیمہ سلطان تھیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1017599777 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1017599777 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص- 1363
- ^ ا ب تاریخ ملت، ج-3، ص-94، مصنف- مفتی زین العابدین سجاد میرٹھی اور مفتی انتظام ﷲ شہابی اکبر آبادی
ویکی ذخائر پر مصطفیٰ اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مصطفیٰ اول پیدائش: 1591 وفات: جنوری 20, 1639
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ نومبر 22, 1617 – فروری 26, 1618 |
مابعد |
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ مئی 20, 1622 – ستمبر 10, 1623 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ نومبر 22, 1617 – فروری 26, 1618 |
مابعد |
ماقبل | خلیفہ مئی 20, 1622 – ستمبر 10, 1623 |
مابعد |
- 1591ء کی پیدائشیں
- 24 جون کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1639ء کی وفیات
- 20 جنوری کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- ابخازی نژاد عثمانی شخصیات
- خادم الحرمین الشریفین
- خلافت عثمانیہ
- سترہویں صدی کے عثمانی سلطان
- سلاطین عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- عثمانی فارسی جنگوں کی عثمانی شخصیات
- عثمانیہ خاندان
- مسلم سیاسی شخصیات