مسجد معمار
Appearance
مسجد معمار | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
بلدیہ | جدہ |
ضلع | تاریخی جدہ |
صوبہ | المکہ |
ملک | سعودی عرب |
حیثیت | فعال |
ملکیت | حکومتی |
مسجد معمار تاریخی جدہ ک شارع علوی پر واقع ہے۔ حال ہی میں اس کی اس سر نو تعمیر کی گئی ہے۔ [1][2] تعمیر نو میں اس بات کا خیل رکھا گیا کہ یہ اپنے اصل طرز تعمیر اور حلیہ کے مطابق ہو۔ مسجد شافعی کے بعد یہ تاریخی طور پر دوسرے نمبر پر ہے۔ [3]
مسجد کے تعمیر کی تاریخ کے بارے میں قدیم کتابوں میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کی تعمیر کا حکم مصطفٰی معمار پاشا نے دیا۔ خیال کی جاتا ہے کہ مسجد 1263 ھجری میں تعمیر کی گئی اور 1284 ھجری میں اس کی تجدید ہوئی۔ لیکن مہراب پر 1093 ہجری کی تاریخ درج تھی جس کا مطلب ہے کہ مسجد کی عمر تقریباً 430 سال ہے۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "أمانة جدة: مساجد جدة التاريخية"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019
- ↑ "الجزيرة نت: جامع المعمار حكاية ثلاثة قرون ونصف"۔ 02 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019
- ↑ "جريدة الوطن: جامع المعمار التراويح منذ 340 عاما"۔ 22 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019
- ↑ "جريدة الوطن: جامع المعمار التراويح منذ 340 عاما"۔ 22 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019