مندرجات کا رخ کریں

ماڈل (فرد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماڈل

ماڈل (انگریزی: Model) (ماخوذ میانہ فرانسیسی: modelle) [1] تجارتی مصنوعات کو فروغ یا اشتہار دینے کے لیے ایک فرد ہے یا جو لوگ فنون کے کاموں کی تخلیق یا فوٹوگرافی کے لیے بصری معاونت کا کردار ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Model - Definition of model by Merriam-Webster"۔ merriam-webster.com۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-17