ماسائی
Appearance
مآسائی لوگ | |
Maasai people | |
مآسائی کی آبادی | |
1,189,522: | کینیا · |
800,000: | تنزانیہ · |
زبان | |
ما زبان (ɔl Maa) | |
مذہب | |
توحید اور عیسائیت |
ماسائی (سواحلی: Wamasai) ایک نیلوٹک نسلی گروہ ہیں جو شمالی، وسطی اور جنوبی کینیا اور شمالی تنزانیہ میں افریقی عظیم جھیلوں کے علاقے کے قریب آباد ہیں۔[1] ماسائی ما زبان (ɔl Maa) بولتے ہیں، زیادہ تر ماسائی لوگ کینیا اور تنزانیہ کی سرکاری زبانیں بولتے ہیں، جو سواحلی اور انگریزی ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Maasai - Introduction آرکائیو شدہ 2008-07-04 بذریعہ وے بیک مشین Jens Fincke, 2000–2003
- ↑ John L. Berntsen (Autumn 1976)۔ "The Maasai and Their Neighbors: Variables of Interaction"۔ African Economic History شمارہ 2: 1–11۔ DOI:10.2307/3601509۔ JSTOR:3601509۔ 2021-06-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-20