مندرجات کا رخ کریں

ماریو سیگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(انگریزی: Mario Segale)

ماریو سیگال
(انگریزی میں: Mario Arnold Segale ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Mario A. Segale ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 اپریل 1934(1934-04-30)
سیئٹل, U.S.
وفات اکتوبر 27، 2018(2018-10-27) (عمر  84 سال)
ٹاکویلا، واشنگٹن, U.S.
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
تعداد اولاد 5   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ Businessman, real estate developer
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1950–2018

ماریو سیگال ایک امریکی کاروباری تھے۔ ان کے نام پر ویڈیو گیم سپر ماریو کا نام رکھا گیا۔ انھوں نے اپنی ایک جائداد گیم بنانے والی کمپنی کو کرائے پر دی تھی۔ کمپنی نے ایک بار وقت پر کرایہ نہیں دیا تو ماریو سیگال نے انھیں مہلت دی۔ شکریے کے طور پر کمپنی نے اپنے کردار کا نام جمپ مین سے بدل کر ماریو کر دیا[2]،[3]۔


حوالہ جات

[ترمیم]