آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماحولیاتی خطہ یا منطقہ ماحولیات (Ecozone) زمین کی سطح پر وسیع ترین حیاتیاتی جغرافیائی تقسیم ہے، جس کی بنیاد علاقائی حیاتی تقسیم ہے۔ زمین کو آٹھ ماحولیاتی خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ماحولیاتی خطہ
(ڈبلیو ڈبلیو ایف تعریف)
رقبہ
نوٹس
ملین مربع کلومیٹر
ملین مربع میل
قدیم قطب شمالی
54.1
582,000,000
بشمول زیادہ تر یوریشیا اور شمالی افریقہ
نوقطب شمالی
22.9
246,000,000
بشمول زیادہ تر شمالی امریکا
افریقی حارہ
22.1
238,000,000
بشمول افریقہ جنوب صحرا
نو حارہ
19.0
205,000,000
بشمول جنوبی امریکا , وسطی امریکہ , اور کیریبین
آسٹریلیشیائی
7.6
82,000,000
بشمول آسٹریلیا ، نیو گنی ، نیوزی لینڈ , اور ہمسایہ جزائر
ہند ملایا
7.5
81,000,000
بشمول برصغیر , جنوب مشرقی ایشیا , اور جنوبی چین
اوقیانوسیہ
1.0
11,000,000
بشمول پولینیشیا (نیوزی لینڈ کے علاوہ), مائیکرونیشیا , اور فجی
قطب جنوبی
0.3
3,200,000
بشمول انٹارکٹکا .
ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق ماحولیاتی خطے
ویکی ذخائر پر ماحولیاتی خطہ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔