مابعد مارکسیت
Appearance
مابعد مارکسیت (انگریزی: Post-Marxism) ایک سیاسی فلسفیانہ تنقیدی اصطلاح ہے جس کا اطلاق ادب اور سماجی نظریات میں ہوتا ہے۔ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جنھوں نے مارکسی نظریات و عقائد کو مسترد کر دیا۔ دوم وہ لوگ جنھوں نے مارکسیت کو عصری ضروریات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی۔ جنھوں نے پس ساختیات، مابعد جدیدیت، تانیثیت اور دوسری مزاحمتی تحریکوں کے مطابق خود کو ڈھال لیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈاکٹر اقبال آفاقی، مابعد جدیدیت، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2018ء، ص 104