لٹویا کی انتظامی تقسیم
Appearance
1 جولائی، 2009ء کی علاقائی اصلاحات کے مطابق لٹویا دو سطحی بلدیات کی بجائے یک سطحی بلدیات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ قدیم ذیلی انتظامی تقسیم اضلاع کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔[1][2]
ریاستی دائرہ کار کے تحت شہر
[ترمیم]شمار | شہر کا نام |
---|---|
1. | داوگاوپلس |
2. | یاکاپلس |
3. | یالگاوا |
4. | یورمالا |
5. | لیاپائیا |
6. | ریزکنے |
7. | ریگا |
8. | والمیرا |
9. | وینتپلس |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Administratīvo teritoriju un apdzīvoto vietu likums" (بزبان اللاتفية)۔ likumi.lv۔ 2008-12-18۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2010
- ↑ "Administratīvo teritoriju un apdzīvoto vietu likums" (بزبان اللاتفية)۔ nais.lv۔ 2008-12-18۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2015
بیرونی روابط
[ترمیم]- Population in novadsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cvk.lv (Error: unknown archive URL)
- The Ministry of Regional Development and Municipalities of Latviaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ raplm.gov.lv (Error: unknown archive URL)