مندرجات کا رخ کریں

للیتا محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

للیتا محل میسور کا دوسرا سب سے بڑا محل ہے۔ یہ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر میسور کے مشرق میں چامنڈی پہاڑیوں کے قریب واقع ہے۔ یہ محل 1921ء میں میسور کے مہاراجا کرشنا راجا ووڈیار چہارم کے حکم پر وائسرائے ہند کے خصوصی قیام کے لیے بنایا گیا تھا۔ [1] بلند مقام پر بنایا گیا یہ محل لندن کے سینٹ پال کیتھیڈرل کی طرز ہے اور یہ میسور شہر کی شاندار عمارتوں میں سے ایک ہے۔ [2] [3] [4] [5]

فن تعمیر

[ترمیم]
میسور میں للیتا محل - جو اب ایک فائیو اسٹار ہوٹل ہے - آنے والے معززین اور وی آئی پیز کا میزبان ہے
للیتا محل - وی آئی پی کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے رہنے کے لیے محل

گیلری

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "About Lalitha Mahal"۔ 2016-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-02
  2. David Cannadine (2002)۔ Ornamentalism: How the British Saw Their Empire۔ Oxford University Press US۔ ص 54–55۔ ISBN:0-19-515794-X۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-02۔ Lalit Mahal. {{حوالہ کتاب}}: |work= تُجوهل (معاونت)
  3. Afried Raman (1994)۔ Bangalore – Mysore۔ Orient Blackswan۔ ص 87–88۔ ISBN:978-0-86311-431-1۔ 2011-05-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-02 {{حوالہ کتاب}}: |work= تُجوهل (معاونت)
  4. "Palaces of Mysore: Lalitha Mahal Palace"۔ 2018-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-02
  5. Pippa de Bruyn؛ Niloufer Venkatraman؛ Keith Bain (2006)۔ Frommer's India۔ John Wiley and Sons۔ ص 266–267۔ ISBN:0-7645-9899-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-02۔ Size of Lalit Mahal Palace. {{حوالہ کتاب}}: |work= تُجوهل (معاونت)