لامقصدیت
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو عدمیت میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
لامقصدیت جسے انگریزی زبان میں Nihilism کہا جاتا ہے ایک تجریبی دانش ہے جس کے مطابق یہ کائنات، انسان اور انسانی حیات فی نفسہ کوئی مقصد یا معانی نہیں رکھتی باایں وجہ انسانی حیات سے جڑے ہر قسم کے مذاہب، تہذیب و تمدن اور اخلاقیات و آداب کوئی معانی نہیں رکھتے، مغرب میں لامقصدیت کے سب سے بڑے پرچار جرمن فلسفی فریڈرک نطشے اور آپ سے قبل شوپنہار بھی لامقصدیت و قنوطیت کے پرچارک رہے ہیں.
حوالہ جات
[ترمیم]مقالات یکے از نعمان نیئر کلاچوی