قلعہ بریسٹ
Appearance
قلعہ بریسٹ (Brest Fortress) (بیلاروسی: Брэсцкая крэпасць, Bresckaja krepasć ; (پولش: Twierdza brzeska), (لیتوانیہ: Bresto tvirtovė), روسی: Брестская крепость) بریسٹ، بیلاروس میں انیسویں صدی کا ایک قلعہ ہے۔ 1965ء میں، "ہیرو فورٹریس" کا خطاب اس قلعے کو آپریشن باربروسا کے پہلے ہفتے کے دوران سرحدی گڑھ کے دفاع کی یاد میں دیا گیا تھا، جب محوری افواج نے 22 جون 1941ء کو سوویت یونین پر حملہ کیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر قلعہ بریسٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official homepage of the Brest Hero-Fortress Memorial
- Brest Fortress on official website of the Republic of Belarus
- UNESCO publication about the Brest Fortress
- Aerial photo from June, 1940
- Jurkau kutoczak — Юркаў куточак — Yury's Corner. Фартэцыя ў Берасьці 1836-1842 гг.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ szlachta.io.ua (Error: unknown archive URL)
- Photo 1024x768
- Main fortress 52°04′59″N 23°39′15″E / 52.082961°N 23.654251°E
- External forts