مندرجات کا رخ کریں

فلک بوس عمارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مندرجہ ذیل فہرست دنیا کی بلند ترین عمارات کی ہے جسے ایمپورس نے مرتب کیا ہے ۔[1]

تائی پے 101
پیٹروناس ٹاور
سیئرز ٹاور
جن ماؤ بلڈنگ
درجہ نام شہر ملک بلندی منزلیں سن تعمیر
1 برج خلیفہ دبئی  متحدہ عرب امارات 818 میٹر 162 2010ء
2 تائی پے 101 تائی پے  تائیوان 509 میٹر 101 2004ء
3 شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر شنگھائی  چین 492 میٹر 101 2008ء
4 پیٹروناس ٹوئن ٹاور کوالالمپور  ملائیشیا 452 میٹر 88 1998ء
5 نانجنگ گرین لینڈ فنانشل سینٹر نانجنگ  چین 450 میٹر 66 2010ء
6 سیئرز ٹاور شکاگو  ریاستہائے متحدہ 442 میٹر 108 1974ء
7 گوانگچو ویسٹ ٹاور گوانگچو  چین 438 میٹر 103 2010ء
8 جن ماؤ ٹاور شنگھائی  چین 421 میٹر 88 1998ء
9 ٹو انٹرنیشنل فنانس سینٹر ہانگ کانگ  چین 415 میٹر 88 2003ء
10 ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل ٹاور شکاگو  ریاستہائے متحدہ 415 میٹر 96 2009ء

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایمپورس ڈاٹ کام آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ emporis.com (Error: unknown archive URL) دنیا کی بلند ترین عمارات کی فہرست