فلکیاتی گھنٹا (astronomical clock)، خصوصی طرازات اور ڈائلوں کا حامل، ایک گھڑیال جو فلکیاتی معلومات جیسے سورج، چاند اور بعض اوقات بڑے سیاروں کے مقامات دکھاتا ہے۔