غازی دوم گیرائے
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1551ء | |||
وفات | فروری1608ء (56–57 سال) | |||
وجہ وفات | طاعون | |||
والد | دولت گیرائے اول | |||
بہن/بھائی | اسلام گیرائے دوم ، فاتح گیرائے اول ، محمد گیرائے سوم ، محمد گیرائے دوم ، سلامت گیرائے اول |
|||
خاندان | گیرائے سلسلہ شاہی | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | نغمہ ساز | |||
درستی - ترمیم |
غازی دوم گیرائے (Ğazı II Giray) (1554 – نومبر 1607)، خانان کریمیا کا ایک خان تھا۔ اسے 1588ء میں خان مقرر کیا گیا، جب اس کے وطن نے سیاسی بحران کا سامنا کیا۔ وہ 1591ء میں روسی زار شاہی کے خلاف اپنی مہم کے دوران ماسکو پر قبضہ کرنے میں ناکام رہا، تاہم وہ دو سال بعد ایک سازگار امن معاہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
حواشی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- Ahmet Türk (2000)۔ "The Crimean Khanate Under the Reign of Ğazı II Giray"۔ Bilkent University Thesis۔ Bilkent University: 1–134۔ hdl:11693/16983۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-10