مندرجات کا رخ کریں

عثمانی-سعودی جنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمانی-سعودی جنگ
Ottoman-Saudi War

جنگ کے دوران بڑے معرکوں کے مقامات
تاریخابتدائی 1811ء–1818ء
مقامجزیرہ نما عرب
نتیجہ فیصلہ کن عثمانی فتح
امارت درعیہ (پہلی سعودی ریاست) کی تباہی
مُحارِب
امارت درعیہ
القصيم علاقہ

سلطنت عثمانیہ

کمان دار اور رہنما
سعود بن عبد العزیز بن محمد بن سعود 
عبد اللہ بن سعود آل سعود Executed
Ghassab bin
Shar'an
 Executed
Sulayman ibn Abd Allah Executed
غالیہ الوہابیہ 
محمود ثانی
طوسون پاشا 
محمد علی پاشا
ابراہیم پاشا
طاقت
20,000 50,000
ہلاکتیں اور نقصانات
4,000 ہلاک
6,000 زخمی[1]
2,000 ہلاک
1,000 زخمی

عثمانی-سعودی جنگ (انگریزی: Ottoman-Saudi War) ایالت مصر کے محمد علی پاشا (برائے نام سلطنت عثمانیہ کے ماتحت) اور امارت درعیہ (پہلی سعودی ریاست) کی افواج کے درمیان لڑی گئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Alexei Vasiliev۔ The History of Saudi Arabia۔ NYU Press۔ ISBN:978-0-8147-8809-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-21