عبد اللہ بن اباض
Appearance
عبد اللہ بن اباض | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 7ویں صدی |
تاریخ وفات | سنہ 708ء (7–8 سال) |
شہریت | سلطنت امویہ |
عملی زندگی | |
استاذ | جابر بن زید |
پیشہ | عالم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ، اباضیہ |
درستی - ترمیم |
عبد اللہ بن اباض تمیمی اسلام کے ایک اعتقادی فرقہ خوارج کی ایک شاخ اباضیہ کا رہنما تھا جو پہلی صدی ہجری میں گذرا اور عبدالملک بن مروان کا ہم عصر تھا۔