عبد الرحمان بن عقیل
عبد الرحمان بن عقیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 10 اکتوبر 680ء |
زوجہ | خدیجہ بنت علی ابی طالب |
والد | عقیل ابن ابی طالب |
والدہ | ام ولد |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
محرم کی عزاداری |
واقعات |
---|
واقعہ کربلا |
شخصیات |
حسین ابن علی · عباس بن علی · علی اکبر · عبد الله الرضيع · زینب بنت علی · سکینہ بنت حسین · مسلم ابن عقیل · مسلم بن عوسجہ · حبیب ابن مظاہر · فہرست شہدائے کربلا |
مقامات |
حرم امام حسین · العتبة العبَّاسيَّة • حُسينيَّة · متحف محرم |
تقریبیں |
تاسوعا • عاشورہ • اربعین |
رسومات |
مرثیہ • نوحہ • تعزیہ • مجلس عزاء •
امام بارگاہ |
عبد الرحمان بن عقیل بن ابی طالب (وفات 61ھـ/ 680ء) امام حسین رضی اللہ عنہ کے چچا زاد بھائی تھے اور کربلا کے شہداء میں سے تھے۔
نسب
[ترمیم]نام و نسب:عبد الرحمن بن عقیل ابن ابی طالببن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن غالب بن فهر بن مالك بن قریش بن كنانہ بن خزیمہ بن مدركہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔
آپ کی والدہ ایک کنیز (ام ولد) تھیں۔[1]
آپ کے والد عقیل بن ابی طالب اور چچا علی بن ابی طالب تھے۔
وفات
[ترمیم]واقعہ کربلا میں آل ابوطالب میں سے پہلے شخص تھے جنھوں نے جنگ لڑی۔[2][3] 17 سواروں کو قتل کرنے کے بعد جب دشمن نے آپ کو ہر طرف سے گھیر لیا تو آپ پر سب نے اکٹھا حملہ کیا اور عثمان بن خالد بن اشیم جہنی اور بشر بن حوط ہمدانی قابضی نے آپ کو شہید کیا۔[2][4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ طبری، تاریخ الطبری، ج 5، ص 469؛ الكامل فی التاریخ، ج1، ص581؛ محمدی ری شهری، موسوعة الإمام الحسین (ع)، ص 172- 173، ؛امالی شجری، ج1، ص 171.
- ^ ا ب أبصار العین فی أنصار الحسین - شیخ محمد السماوی - صفحة 92[مردہ ربط]
- ↑ "شرح الأخبار - قاضی نعمان مغربی - ج 3 - صفحة 195"۔ 24 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018
- ↑ "مقاتل الطالبیین - ابو الفرج اصفهانی - صفحة 61"۔ 30 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018