صحرائے چولستان
Appearance
صحرائے چولستان | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] [2] |
تقسیم اعلیٰ | پنجاب [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 28°30′N 70°00′E / 28.5°N 70°E |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1181030 |
درستی - ترمیم |
صحرائے چولستان جو مقامی طور پر روہی کے نام سے بھی مشہور ہے، بہاولپورشہر، پنجاب، پاکستان سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک صحرا ہے۔ چولستان پنجاب کا اہم صحرا ہے۔ یہ جنوب مشرق میں راجستھان سے جاملتا ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ خانہ بدوش ہیں جو صحرائے چولستان کے ٹوبھوں کے گرد اپنا مسکن بناتے ہیں۔ ٹوبھا پنجابی زبان میں پانی کے تالاب کو کہتے ہیں۔ برسات کے دنوں میں یہ ٹوبھے پانی سے بھر جاتے ہیں۔ صحرائے چولستان کے باسی چولستانی لہجے کی سرائیکی بولتے ہیں جو راجستھانی بولیوں سے بھی ملتی جلتی ہے ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2758338
- ↑ "صفحہ صحرائے چولستان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر صحرائے چولستان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
28°30′N 70°00′E / 28.500°N 70.000°E