مندرجات کا رخ کریں

شنگھائی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شنگھائی زبان
Shanghainese
上海話 / 上海话 Zaonhegho
上海閒話 / 上海闲话 Zaonhe-ghegho
滬語 / 沪语 Wu nyu
تلفظ[z̥ɑ̃̀héɦɛ̀ɦʊ̀]، [ɦùɲý]
مقامی چین، بیرون ملک مقیم کمیونٹی
علاقہشنگھائی اور دریائے یانگتسی کا طاس علاقہ
نسلیتشنگھائی لوگ
مقامی متکلمین
10–14 ملین (2013)
چینی۔تبتی
زبان رموز
آیزو 639-3
آیزو 639-6suji
wuu-sha
گلوٹولاگshan1293  شنگھائی[1]
کرہ لسانی79-AAA-dbb >
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
شنگھائی زبان
Shanghainese
سادہ چینی 上海话
روایتی چینی 上海話
لغوی معنی شنگھائی زبان
(Shanghai language)
شنگھائی زبان
Shanghainese
سادہ چینی 上海闲话
روایتی چینی 上海閒話
لغوی معنی شنگھائی بولی
(Shanghai speech)
ہو زبان
Hu language
سادہ چینی 沪语
روایتی چینی 滬語
لغوی معنی ہو (شنگھائی) زبان
Hu (Shanghai) language

شنگھائی زبان (انگریزی: Shanghainese) (چینی: 上海话) جسے شنگھائی لہجہ یا شنگھائی بولی (Shanghai dialect)، ہو زبان (Hu language) یا ہو لہجہ (Hu dialect) بھی کہا جاتا ہے وو چینی کی ایک قسم ہے جو شنگھائی شہر اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ زمرہ بندی کے لحاظ سے اسے چینی تبتی زبانوں کے لسانی خاندان میں رکھا گیا ہے۔ شنگھائی زبان دوسری وو متغیروں کی طرح چینی زبان کی دوسری اقسام جیسے کہ مینڈارن چینی کے ساتھ باہمی طور پر ناقابل فہم ہے۔ [2]

شنگھائی زبان وو تایہو کے ذیلی گروہ سے تعلق رکھتی ہے اور پورے جنوبی جیانگسو اور شمالی ژجیانگ کے علاقے سے وو تایہو کی الفاظ اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ تقریباً 14 ملین بولنے والوں کے ساتھ، نگھائی زبان وو چینی کا سب سے بڑا واحد علاقہ ہے۔ یہ تمام دریائے یانگتسی علاقہ کی زبانِ رابطۂ عامہ ہے۔

شنگھائی زبان مصوت سے مالا مال ہے [i y ɪ ʏ ei ø ɛ ə ɐ a ɑ ɔ ɤɯ o ʊ u] (جس میں بارہ صوتیہ ہیں)۔ دیگر وو تایہو بولیوں کی طرح شنگھائی زبان صوتی ہجے ہیں [b d ɡ ɦ z v dʑ ʑ]: نہ تو کینٹنی اور نہ مینڈارن میں صوتی ہجے ہوتے ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]

شنگھائی چنگ خاندان دور کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے کھولے جانے سے قبل ایک علاقائی اقتصادی مرکز نہیں بنا تھا۔ اس کے نتیجے میں شنگھائی اور اس کے ارد گرد بولی جانے والی زبانوں اور بولیوں پر جیاشنگ کی زبانوں کا اثر تھا۔ انیسویں صدی کے اواخر تک شنگھائی علاقے میں بولے جانے والے الفاظ جنوبی جیانگسو الفاظ کے دگر جفتی ہیں۔ [3] 1850ء کی دہائی کے بعد شنگھائی کی معیشت کی ترقی کے باعث شنگھائی زبان وو چینی کے ذیلی گروہ کے طور پر انتہائی تیزی سے ترقی ہے۔ جمہوریہ دور کے دوران 1930ء میں اس کی ترقی میں مسلسل اضافہ ہوا، شنگھائی سے تارکین وطن تائیوان میں بھی اپنی زبان کا اثر رسوخ لے کر گئے۔ 1949ء کے بعد حکومت نے مینڈارن معیاری چینی چین کی پوری قوم کی دفتری زبان کے طور پر نافظ کر دیا۔

عام الفاظ اور جملے

[ترمیم]
ترجمہ بین الاقوامی صوتیاتی ابجد چینی ترجمہ
شنگھائی (زبان) [zɑ̃.hɛ ɦɛ.ɦo] 上海闲话 یا 上海言话(上海閒話 یا 上海言話)
شنگھائی (لوگ) [zɑ̃.hɛ.ɲɪɲ] 上海人
میں [ŋu] 我、吾
میں یا ہم [ɐʔ.la] 阿拉)
وہ [ɦi] 渠(佢, 伊, 其)
وہ (جمع) [ɦi.la] 渠拉(佢拉, 伊拉)
تم (واحد) [nʊŋ] (儂)
تم (جمع) [na] 倷 (جدید مینڈارن مبنی: 㑚)
ہیلو [nʊŋ.hɔ] 侬好(儂好)
خدا حافظ [tsɛ.ɦwei] 再会(再會)
شکریہ [ʑja.ja.nʊŋ] or [ʑja.ʑja.nʊŋ] 谢谢侬(謝謝儂)
معذرت [tei.vəʔ.tɕʰi] 对勿起(對勿起)
لیکن، تاہم [dɛ.z̩], [dɛ.z̩.ni] 但是, 但是呢
براہ کرم [tɕʰɪɲ] (請)
وہ والا [ɛ.tsa], [i.tsa] 埃只, 伊只(埃隻, 伊隻)
یہ والا [ɡəʔ.tsa] 箇只(箇隻)
وہاں [ɛ.ta], [i.ta] 埃𡍲, 伊𡍲
وہاں پر [ɛ.mi.ta], [i.mi.ta] 埃面𡍲, 伊面𡍲
یہاں [ɡəʔ.ta] 搿𡍲
لینا [ɦjɤɯ.təʔ] 有得
موجود ہے، یہاں موجود ہے [lɐʔ.hɛ] 徕許, 勒許
اب، موجودہ [ɦi.zɛ] 现在(現在)
کیا وقت ہوا ہے؟ [ɦi.zɛ tɕi.ti tsʊŋ] 现在几点钟?(現在幾點鐘?)
کہاں [ɦa.li.ta], [sa.di.fɑ̃] 何里𡍲(何裏𡍲), 啥地方
کیا [sa.ɦəʔ] 啥个
کون [sa.ɲɪɲ] or [ɦa.li.ɦwei] 啥人, 何里位
کیوں [ɦwei.sa] 为啥(為啥)
کب [sa.zən.kwɑ̃] 啥辰光
کیسے [na.nən], [na.nən.ka] 哪能 (哪恁), 哪能介 (哪恁介)
کتنے کا؟ [tɕi.di] 几钿?(幾鈿?)
ہاں [ɛ]
نہیں [m̩], [vəʔ.z̩], [m̩.məʔ], [vjɔ] 呒, 勿是, 呒没, 覅 (嘸, 勿是, 嘸沒, 覅)
ٹیلی فون نمبر [di.ɦo ɦɔ.dɤɯ] 电话号头(電話號頭)
گھر [ʊʔ.li] 屋里(屋裏)
ہمارے گھر آو اور کھیلو۔ [tɔ ɐʔ.la ʊʔ.li.ɕjɑ̃ lɛ bəʔ.ɕjɐ̃] 到阿拉屋里向来孛相(白相)!(到阿拉屋裏向來孛相!)
بیت الخلا کہاں ہے؟ [da.sɤɯ.kɛ ləʔ.ləʔ ɦa.li.ta] 汏手间勒勒何里𡍲?(汏手間勒勒何裏𡍲?)
کیا تم نے رات کا کھانا کھا لیا؟ [ɦja.vɛ tɕʰɪʔ.ku.ləʔ va] 夜饭吃过了𠲎?(夜飯喫過了𠲎?)
میں نہیں جانتا [ŋu vəʔ.ɕjɔ.təʔ] 我勿晓得.(我勿曉得.)
کیا آپ انگلش بول سکتے ہیں؟ [nʊŋ ɪɲ.vən kɑ̃.təʔ.lɛ va] 侬英文讲得来𠲎?(儂英文講得來𠲎?)
آپ قابل ستائش ہیں [ŋu ɛ.mu nʊŋ] 我爱慕侬.(我愛慕儂!)
میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں [ŋu lɔ hwø.ɕi nʊŋ əʔ] 我老欢喜侬个!(我老歡喜儂个)
خبریں [ɕɪɲ.vən] 新闻(新聞)
مردہ [ɕi.tʰəʔ.ləʔ] 死脱了
زندہ [ɦwəʔ.ləʔ.hɛ] 活勒嗨(活着)
بہت سارا [tɕjɔ.kwɛ] 交关
اندر [li.ɕjɑ̃] 里向
باہر [ŋa.dɤɯ] 外頭
آپ کیسے ہیں؟ [nʊŋ hɔ va] 侬好𠲎?(儂好𠲎?)

ادبی اور مقامی زبان تلفظ

[ترمیم]
پنین ترجمہ ادبی مقامی زبان
jiā گھر tɕia˥˨ ka˥˨
yán گھر ɦiɪ˩˩˧ ŋʱɛ˩˩˧
yīng چیری ʔiŋ˥˨ ʔɐ̃˥˨
xiào بزرگوں اور بڑوں کی عزت ɕiɔ˧˧˥ hɔ˧˧˥
xué سیکھنا ʱjɐʔ˨ ʱʊʔ˨
چیز vəʔ˨ mʱəʔ˨
wǎng ویب ʱwɑŋ˩˩˧ mʱɑŋ˩˩˧
fèng مرد فینکس voŋ˩˩˧ boŋ˩˩˧
féi چربی vi˩˩˧ bi˩˩˧
سورج zəʔ˨ ɲʱiɪʔ˨
rén شخص zən˩˩˧ ɲʱin˩˩˧
niǎo پرندہ ʔɲiɔ˧˧˥ tiɔ˧˧˥

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "شنگھائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. "Chinese languages"۔ britannica.com۔ February 20, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. China Newsweek آرکائیو شدہ مارچ 14, 2008 بذریعہ وے بیک مشین

ماخذ

[ترمیم]

مزید پڑھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]