سموسہ
Appearance
سموسہ چٹنی اور سبز مرچ کے ساتھ | |
متبادل نام | سمسا، سمبوسک، سمبوسا، ساموسا، سنگاڈا، ساموزا، ساموسی، سوماس |
---|---|
قسم | Pastry |
اہم کھانا | Entrée یا snack |
علاقہ یا ریاست | جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، وسط ایشیا، مشرق وسطی، قرن افریقہ، جنوبی افریقا، شمالی افریقہ.مشہور عام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں |
درجہ حرارت | اکثر سبز مرچ اور ٹماٹر کی چٹنی یا پودینے کی چٹنی (رائتہ یا دہی) کے ساتھ اور شہروں میں کیچپ وغیرہ کے ساتھ بھی۔ |
بنیادی اجزائے ترکیبی | میدہ، آلو، مٹر، پیاز، مطالحہ، مرچ (خاص طور پر سبز مرچ)، پنیر، گوشت (بھیڑ، گائے یا مرغی کا) |
تغیرات | Chamuça |
سموسہ (Samosa)، پتلا اور خستہ خول جس میں قیمہ، مچھلی یا دیگر اشیاء ماکولات بھر کر تَلنے یا پکانے کے بعد پیش کرتے ہیں۔[1]سموسہ ایک مشہور پاکستانی ناشتا، سموسہ مخصوص خوش ذائقہ مصالحہ کے ساتھ تلی ہوئی پیسٹری ہے۔ سموسے مصالحہ دار ترکاری یا گوشت کے بنائے جاتے ہیں۔ سموسہ کی ضرورت دس صدی پہلے مشرق وسطیٰ میں محسوس کی گئی۔ مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے سلطان کے باورچی نے ہجرت کی تو وہ مسلمان دہلی سلطنت کے خاندانوں کے درمیان جنوبی ایشیا میں سموسہ متعارف کرا گئے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
- ↑ صحت مند سموسہ - ایچ ٹی وی اردو
ویکی ذخائر پر سموسہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- اترپردیشی پکوان
- ارتریائی پکوان
- اردنی پکوان
- ازبکستانی پکوان
- اسرائیلی پکوان
- انڈونیشیائی پکوان
- ایتھوپیائی پکوان
- اڑیسی پکوان
- باشکیر پکوان
- برازیلی پکوان
- برمی پکوان
- بلوچی پکوان
- بنگالی پکوان
- بنگلہ دیشی پکوان
- بھارتی پکوان
- بہاری پکوان
- پاکستانی پکوان
- پاکستانی فاسٹ فوڈ
- پرتگالی پکوان
- پشتون پکوان
- پنجابی پکوان
- تاتاری پکوان
- تاجک پکوان
- تلنگانہ کے پکوان
- جبوتی پکوان
- جنوب ایشیائی طباخی
- جنوبی افریقی پکوان
- حیدرآبادی پکوان
- سعودی پکوان
- سندھی پکوان
- سنگاپوری پکوان
- سوری پکوان
- شمالی بھارت کے پکوان
- صومالی پکوان
- عراقی پکوان
- عرب پکوان
- فلسطینی پکوان
- قازقستانی پکوان
- کرغیز پکوان
- کشمیری پکوان
- کینیائی پکوان
- مشرق وسطی کے پکوان
- ملائیشیائی پکوان
- مہاجری پکوان
- نیپالی پکوان
- فجی کے پکوان
- بارباڈوسی پکوان
- مالدیپی پکوان
- سفاردی یہودی پکوان
- ڈمپلنگ