سالاردو ییونی
Appearance
سالاردو ییونی (انگریزی: Salar de Uyuni) [1] کو نمک لا صحرا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سطح سمندر سے 3650 میٹر بلند ہے۔ یہا ں کا درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ سالاردو ییونی کا رقبہ 10582 مربع کلومیٹر ہے۔ یہاں دنیا بھر میں موجود لیتھیم کے 50 فیصد سے 70 فیصد ذخائر ہیں۔ بولیویا میں یہ سب سے بڑا سیاحتی مقام ہے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ویکیپیڈیا صارفین، «Salar de Uyuni»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔
- ↑ نابینا شخص صرف آڈیو جی پی ایس کی مدد سے پیدل ہی دنیا کا سب سے طویل نمک کا صحرا عبور کرے گا