مندرجات کا رخ کریں

ریشہ خطمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریشہ خطمی
قسممٹھائی
بنیادی اجزائے ترکیبیشکّر، gelatin اور پانی
تغیراتFood coloring

ریشہ خطمی[1] یا مارش میلو (انگریزی: marshmallow) ایک قسم کی مٹھائی ہے جو عموماً شکر، مکئی کے عرق، پانی اور جلاٹین ملا کر بنائی جاتی ہے۔ ان تمام اشیا کو ملا کر اس وقت تک رکھا جاتا ہے جب تک یہ خوب نرم اور مانند اسفنج نہ ہو جائے۔ پھر انھیں مخصوص سانچے میں رکھ کر چھوٹے اور لمبوترے ٹکڑوں میں ڈھالا جاتا ہے اور اوپر سے مکئی کے نشاستہ کی تہ چڑھا دی جاتی ہے۔ ریشہ خطمی کی کچھ ترکیبوں میں انڈے کا استعمال بھی ہوتا ہے۔ عہد حاضر کی یہ مٹھائی ماضی میں خطمی درخت سے تیار کی جانے والی میٹھی دوا کی جدید شکل سمجھی جاتی ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اوکسفرڈ اردو انگریزی لغت[مردہ ربط]
  2. Rachel Petkewich (2006)۔ "What's that stuff? Marshmallow"۔ Chemical & Engineering News۔ ج 84 شمارہ 16: 41۔ DOI:10.1021/cen-v084n011.p041۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-10

بیرونی روابط

[ترمیم]