مندرجات کا رخ کریں

دیوبندی جامعات و مدارس کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دیوبندی (عربی: ديوبندي، روسی: Деобанди، (بنگالی: দেওবন্দ)‏، ہندی: देवबन्दी‎) ایک اصطلاح ہے، جو عالم اسلام میں احیائے اسلام کی ایک تحریک کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ [1] اس کا مرکز بنیادی طور پر بھارت، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں ہے اور اب وہ برطانیہ میں بھی پھیل چکا ہے اور جنوبی افریقہ میں بھی اس کی موجودگی ہے۔ یہ نام بھارت کے دیوبند سے اخذ کیا گیا ہے، جہاں پر دار العلوم دیوبند واقع ہے۔ یہ تحریک شاہ ولی اللہ (1703-1762) کے فکر (فکرِ ولی اللّٰہی) سے متاثر ہے، جب کہ دار العلوم دیوبند کی بنیاد 30 مئی 1866 کو رکھی گئی تھی۔ دار العلوم؛ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور برطانوی سامراج کے استعمار کے خلاف مظاہرے کا مرکز تھا۔ بیشتر برطانوی ہند ممالک (بھارت، بنگلہ دیش اور پاکستان) کے مسلمانوں نے اپنے مولانا کے مشوروں کے ذریعہ انگریزوں کے خلاف عدم اتحاد کی تحریکیں چلا دیں۔ فتووں نے مسلمانوں میں انگریزی بولنے کو ممنوع قرار دے دیا؛ لیکن کچھ بھارتی ریاستیں؛ خاص طور پر ہندؤوں نے اپنے نظام میں انگریزی کو اپنایا اور انگریزی زبان کو اپنی پہلی زبان بنا لیا۔

متعدد ممالک میں بہت سی دیوبندی جامعات و مدارس ہیں۔ ممالک کے نام حروف تہجی کے مطابق ترتیب وار دیے گئے ہیں۔

برطانیہ

[ترمیم]
نام جامعہ/مدرسہ عرفی نام سن قیام مقام ویب گاہ
دار العلوم العربيہ الاسلامیہ[2] دار العلوم بری 1973 ہولکمب, بری [1]
دار العلوم لندن[3] 1988 چزلہرسٹ، لندن، کینٹ [2]
مدینۃ العلوم الاسلامیہ MTU 1992 کیدر منسٹر، ووسٹرشائر
دار العلوم بولٹن 1993 بولٹن، لنکاشائر [3]
جامعۃ العلم و الہدی دار العلوم بلیک برن 1997 بلیک برن، لنکاشائر [4]
جامعہ تعلیم الاسلام دار العلوم دیوزبری

دیوزبری، یارکشائر

بنگلہ دیش

[ترمیم]
شمار نمبر. نام جامعہ/مدرسہ عرفی نام سن قیام جائے وقوع ویب گاہ
1 جامعہ مدنیہ انگورا محمد نگر جامعہ انگورا 1958 انگورا محمد نگر، بیانی بازار ذیلی ضلع، سلہٹ. [5][مردہ ربط] [6]
2 جامعہ عربیہ قاسم العلوم قاضر ہاٹ حفظ مدرسہ اور یتیم خانہ قاضر ہاٹ مدرسہ 1951 میرشارائے ، چٹاگانگ ، بنگلہ دیش [7]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jameakasemululoomkazirhat.org (Error: unknown archive URL)
3 جامعہ اھلیہ دار العلوم معین الاسلام[4][5] ہاٹ ہزاری مدرسہ 1896 چٹاگانگ، بنگلہ دیش [8]
4 جامعہ اسلامیہ پاتییا[4] پاتییا مدرسہ 1938 پاتییا، چٹاگانگ [9]
5 جامعہ اسلامیہ عزیزیہ انوار العلوم ہلی مدرسہ 1960 بنگلہ ہلی، حکیم پور، دیناج پور ضلع، بنگلہ دیش
6 جامعہ عربیہ اسلامیہ، زری[6] زری مدرسہ 1910 زری، پاتییا، چٹاگانگ [10]
7 جامعہ توکلیہ رینگا مدرسہ[7] رینگا مدرسہ 1919 سلہٹ، بنگلہ دیش [11]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rengamadrasah.com (Error: unknown archive URL)
8 جامعہ اسلامیہ یونسیہ برہمنباریا یونسیہ مدرسہ 1914 برہمنباریا، بنگلہ دیش
9 جامعہ رحمانیہ عربیہ ڈھاکہ[8] محمد پور مدرسہ 1986 محمد پور، ڈھاکہ [12]
10 جامعہ قرآنیہ عربیہ لال باغ لال باغ مدرسہ 1950 لال باغ، ڈھاکہ [13]
11 جامعہ لطفیہ انوار العلوم حمید نگر[9] بورونا مدرسہ 1941 سری منگل، مولوی بازار
12 جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم چاریہ چاریہ مدرسہ 1949 چاریہ، ہاٹ ہزاری، چٹاگانگ [14]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chariamadrasha.org (Error: unknown archive URL)
13 جامعہ اسلامیہ عزیز العلوم بابو نگر[10] بابو نگر مدرسہ 1924 بابو نگر، پھٹکچھڑی، چٹاگانگ
14 جامعہ اسلامیہ عبیدیہ نانو پور[11] نانو پور عبیدیہ مدرسہ 1957 نانو پور، پھٹکچھڑی، چٹاگانگ
15 جامعہ شرعیہ مالی باغ، ڈھاکہ جامعہ شرعیہ مالی باغ 1956 1037، مالی باغ، ڈھاکہ – 1217
16 جامعہ علوم اسلامیہ لکھن بازار[12] لکھن بازار مدرسہ 1981 لکھن بازار، چٹاگانگ
17 جامعہ دار المعارف الاسلامیہ[13] دار المعارف 1985 بہادر ہاٹ، چٹاگانگ

بھارت

[ترمیم]
شمار نمبر جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب گاہ
1 دار العلوم دیوبند[14] دار العلوم و دیوبند مدرسہ 1866 دیوبند، یوپی [15]
2 مظاہر علوم سہارنپور[15] مظاہر علوم و سہارنپور مدرسہ 1866 سہارنپور، یوپی [16][16]
3 دار العلوم ندوۃ العلماء ندوۃ العلماء 1898 لکھنؤ، بھارت [17]
4 جامعہ مفتاح العلوم مفتاح العلوم مئو 1877 شاہی کٹرہ، مئو، اتر پردیش، بھارت [18]
5 جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل[17] جامعہ ڈابھیل 1928 ڈابھیل، گجرات، بھارت [19]
6 جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ[18] جامعۃ القاسم 1989 بھارت ۔ نیپال سرحد، بہار [20]
7 مدرسہ کاشف الہدٰی کاشف الہدٰی 1972 چینائی، تمل ناڈو [21]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kashifulhuda.business.site (Error: unknown archive URL)
8 مدرسہ مفتاح العلوم مفتاح اور مفتاح العلوم 19?? ميل وشارم، ویلور، تمل ناڈو
9 جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مدرسہ شاہی 1879 مراد آباد، اتر پردیش www.madrasashahi.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ madrasashahi.com (Error: unknown archive URL)
10 دار العلوم رحیمیہ بانڈی پورہ دار العلوم رحیمیہ 1979ء بانڈی پورہ، کشمیر www.raheemiyyah.com
11 دار العلوم وقف دیوبند دار العلوم وقف 1982 دیوبند، سہارنپور www.dud.edu.in
12 جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند معہدِ انور 1997 دیوبند، سہارنپور
13 مدینۃ العلوم باغ باڑی دار العلوم باغ باڑی 1873 کریم گنج، آسام
14 مدرسہ امینیہ 1897 کشمیری دروازہ، دہلی
15 جامعہ امام ولی اللہ الاسلامیہ پھلت جامعہ شاہ ولی اللہ 1983 پھلت، مظفر نگر
16 مدرسہ فلاح دارین ترکیسر 1964 ترکیسر، ضلع سورت، گجرات
17 مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم 1930 سرائے میر، اعظم گڑھ، یوپی [22]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ phoolpuri.org (Error: unknown archive URL)
19 مدرسہ زینت القرآن 1976ء ویلکم، سیلم پور، جعفر آباد عیدگاہ روڈ، دہلی
20 جامعۃ الہدایہ 1986ء جے پور، راجستھان
21 جامعہ اسلامیہ مرکز العلوم، سونگڑہ سونگڑہ مدرسہ 1946ء[19] تبلیغ نگر، ڈاک خانہ کود، ضلع کٹک، اڈیشا [23]
22 جامعہ حسینیہ 1997ء مدنی نگر، ضلع کشن گنج، بہار [24]
23 مدرسہ قاسم العلوم مدرسہ قاسم العلوم تیوڑہ 17صفر1364ھ مطابق 25دسمبر 1944ء ضلع مظفر نگر اترپردیش بھارت
24 مدرسہ جامعہ حسینیہ مدرسہ جامعہ حسینیہ مرغوب پور یکم رجب1364ھ مطابق 14جون 1945ء ضلع ہردوار اتراکھڈ
25 مدرسہ شمس العلوم مدرسہ شمس العلوم ٹنڈھیڑہ 5محرم 1375ھ مطابق 25اگست1955ء مظفر نگر اترپردیش
26 مدرسہ اسلامیہ حسینیہ مدرسہ اسلامیہ حسینیہ کمہیڑہ 29جمادی اول1377ھ مطابق 22دسمبر 1957ء مظفر نگر اترپردیش بھارت
27 مدرسہ مدینتہ العلوم مدرسہ مدینتہ العلوم سکندر پور 5شعبان 1377ھ مطابق 7مارچ1958ء مظفر نگر اترپردیش
28 مدرسہ اسلامیہ انوارالعلوم مدرسہ اسلامیہ انوارالعلوم بھیساریڑی 3شوال1379ھ مطابق 31مارچ1960ء ضلع مظفر نگر اترپردیش
29 مدرسہ اسلامیہ عربیہ مدینتہ العلوم مدرسہ اسلامیہ عربیہ مدینتہ العلوم کشن پور پوہانہ 30ربیع الاول 1395ھ مطابق 13اپریل 1975ء ضلع ہردوار اتراکھڈ بھارت
30 مدرسہ بحر العلوم مدرسہ بحر العلوم کشن پور تسہ 2ربیع الاول 1396ھ مطابق 6مارچ1976ء ضلع مظفر نگر اترپردیش
31 مدرسہ اسلامیہ عربیہ سراج العلوم مدرسہ اسلامیہ عربیہ سراج العلوم کھائیکھیڑہ 14ربیع الاول1397ھ مطابق 7مئی 1977ء ضلع مظفر نگر اترپردیش بھارت [20]

پاکستان

[ترمیم]
جامعہ دار العلوم صدیقیہ، کراچی، سندھ، پاکستان
جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب گاہ
دار العلوم کراچی جامعہ کراچی 1951 کورنگی، کراچی [25]
جامعہ خیر المدارس خیر المدارس 1947 ملتان [26]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ khairulmadaris.edu.pk (Error: unknown archive URL)
جامعہ فاروقیہ[21] جامعہ فاروقیہ 1967 کراچی، پاکستان farooqia.com
جامعہ بنوریہ عالمیہ[22] 1979 کراچی، سندھ [27]
جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن 1954 کراچی پاکستان [28]
جامعۃ الرشید کراچی جامعۃ الرشید 1977 احسن آباد، پاکستان [29]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kulyatushariah.edu.pk (Error: unknown archive URL)
جامعہ اشرفیہ[23] جامعہ اشرفیہ 1947 لاہور، پنجاب [30]
جامعہ دار العلوم صدیقیہ[24] جامعہ صدیقیہ 1990 کراچی، سندھ، پاکستان
جامعہ عربیہ احسن العلوم احسن العلوم 1977 کراچی، پاکستان [31]
جامعہ دار العلوم حقانیہ جامعہ حقانیہ 1948 اکوڑہ خٹک، خیبر پختونخواہ
جامعہ مدنیہ جدید جامعہ مدنیہ جدید 1980 رائے ونڈ، پنجاب [32]
دار العلوم گجرانوالہ دار العلوم گجرانوالہ 1995 گجرانوالہ، پنجاب
جامعہ عربیہ العزیزیہ پرہارویہ جامعہ عربیہ العزیزیہ پرہارویہ بستی پرھاڑ غربی شریف,کوٹ ادو
جامعہ رحیمیہ دارالمبلغین جامعہ دارالمبلغین کوٹ ادو

جنوبی افریقہ

[ترمیم]
نام جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب گاہ
دار العلوم زکریا[25] مدرسہ زکریا 1983 لئیناسیا، جنوبی افریقہ [33]
مدرسہ انعامیہ[26] 1994 کیمپر ڈاؤن، کوازولو ناتال، جنوبی افریقہ [34]

ریاستہائے متحدہ امریکا

[ترمیم]
جامعہ/مدرسہ عرفی سنِ قیام جائے وقوع ویب گاہ
دار العلوم المدنیہ[27] 1986 بفیلو، نیو یارک [35]
معہد تعلیم الاسلام 1989 الگن، الینوائے، شکاگو [36]

سعودی عرب

[ترمیم]
جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب گاہ
مدرسہ صولتیہ 1874 مکہ مکرمہ، سعودی عرب [37]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ school-8911.business.site (Error: unknown archive URL)

کینیڈا

[ترمیم]
جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب گاہ
الرشید اسلامی انسٹی ٹیوٹ جامعہ رشید 1980 کورنوال، انٹاریو [38]
عائشہ صدیقہ اسلامی انسٹی ٹیوٹ[28] جامعہ عائشہ صدیقہ بومن وائل، کینیڈا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. David Commins (2009)، The Wahhabi Mission and Saudi Arabia، I.B.Tauris، صفحہ: 138–139، ISBN 978-0-85773-135-7 
  2. "Inside Britain's Islamic colleges"۔ 15 January 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 – bbc.co.uk سے 
  3. "Darul Uloom London Islamic School"۔ London Borough of Bromley۔ 20 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2021 
  4. ^ ا ب Ali Riaz (2008)۔ Faithful Education: Madrassahs in South Asia۔ Rutgers University Press۔ صفحہ: 149۔ ISBN 978-0-8135-4562-2۔ Three madrassahs are reported to control more than seven thousand smaller madrassahs—al-Jamiah al-Islamia located in Patiya district, Darul Uloom Mainul Madrassah located in Hathazari, and Darul Uloom Madrassah located in Lalkhan Bazar of Chittagong—are closely coordinated and they appear to be the core institutions of a larger network. 
  5. "Preview" (PDF)۔ nbr.org 
  6. The Muslim World League Journal۔ Muslim World League۔ June 1996۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013 
  7. "Jamia Tawakkulia Renga Madrasah | Schools in Sylhet | Bangladesh | reviews, map, events, deals & offers, discussion forum - JantaReview"۔ Bangladesh.jantareview.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013 
  8. "Jamia Rahmania Arabia Madrasha"۔ Wikimapia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013 
  9. "Boruna Madrasa Ramadan Apeal 09" (PDF)۔ 24 مارچ 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2011 
  10. "Babunagar Madrasha (বাবুনগর মাদ্রাসা)"۔ Wikimapia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013 
  11. "Nanupur Obaidia Madrasah (নানুপূর ওবাইদিয়া মাদ্রাসা)"۔ Wikimapia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013 
  12. "Introduction" (PDF)۔ 19 جنوری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  13. Masooda Bano (2008)۔ Working Paper No. 13: Allowing for Diversity: State-Madrasa Relations in Bangladesh (PDF)۔ Religions and Development Research Programme, University of Birmingham, UK۔ ISBN 978-0-7044-2567-5 
  14. "Info" (PDF)۔ attahawi.files.wordpress.com۔ 2009 
  15. "Madrasa Mazahir Uloom Saharanpur 1866-2011"۔ 08 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  16. "Welcome to Mazahir Uloom"۔ 05 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018 
  17. "Death listing" (PDF)۔ scnc.ukzn.ac.za۔ 18 اگست 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2021 
  18. "Archived copy"۔ 24 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2011 
  19. محمد روح الامین میُوربھنجی (5 دسمبر 2021)۔ "مناظر اسلام مولانا محمد اسماعیل کٹکی قاسمی رحمہ اللّٰہ: حیات و خدمات"۔ بصیرت آن لائن۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2022ء 
  20. فہرست مدارس نوائے حق اردو صحافی مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ
  21. "Jamia Farooqia - Wikimapia"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  22. "Double blast kills nine at Islamic school - Global Terrorism - www.smh.com.au"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  23. "Ashrafia Islamic University Lahore - A Leading Institution of Islamic Learning"۔ ashrafia.org.pk 
  24. "Panoramio - Photo of Masjid-e-Khizra North Kar"۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  25. Pieter Coertzen، M Christian Green، Len Hansen (2016)۔ Religious Freedom and Religious Pluralism in Africa: Prospects and Limitations۔ African Sun Media۔ صفحہ: 89–90۔ ISBN 978-1-928357-03-2 
  26. Zubair Zafar Khan (2010)۔ "An Assessment of Darul Uloom Deoband"۔ The Islamic Quarterly۔ 54 (1): 71 
  27. "Day School"۔ madania.org۔ 28 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  28. "Aishah Siddiqah Islamic Institute Boarding School in Bowmanville, ON"۔ salatomatic.com۔ 7 January 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013 

بیرونی روابط

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

اسلامی تعلیمی اداروں کی فہرست