دمشقی فولاد
Appearance
دمشقی فولاد اسلامی دھات سازوں کا بنایا ہوا خاص فولاد تھا جس سے انتہائی لچک دار تلواریں بنائی جاتی تھیں۔ یہ فن اب ناپید ہو چکا ہے اور جدید سائنس دان بھی اس راز کو پانے میں ناکام رہے ہیں۔[1]
- ↑ "Damascus steel"۔ new scientist۔ 213 (week 4 Feb, 2012): 45۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
ویکی ذخائر پر دمشقی فولاد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |