دروں بینی
Appearance
Introspection
جب ہم اپنی شعور کی مدد سے اپنی ہی دماغی کیفیات اور حالتوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں تو دروں بینی کا عمل کرتے ہیں۔ یہ اصطلاح لاک کے غور و خوص اور کانٹ کے اندرونی حساس کا جدید متبادل ہے۔ دروں بینی کی دو صورتیں ہیں
1۔ شعوری حالتوں کا براہ راست مشاہدہ اور تجزیہ جس وقت کہ وہ حالتیں ذہن میں واقع ہو رہی ہوں۔
2۔ ذہن پر زور دے کر گذرے ہوئے واقعات کو یاد کرنے کا عمل۔