خورگے لوئس اوچوا واسکیز
Appearance
پیدائش | Jorge Luis Ochoa Vázquez ستمبر 30, 1950 میڈیئن، کولمبیا |
---|---|
قومیت | کولمبیائی |
مجرمانہ الزام | غیر قانونی تجارت منشیات |
مجرمانہ حیثیت | خود گرفتاری دی - فرمان سے رہائی |
شریک حیات | ماریا لیا پوسادا |
خورگے لوئس اوچوا واسکیز (انگریزی: Jorge Luis Ochoa Vásquez) ایک کولمبیائی منشیات کا اسمگلر تھا اور میڈیئن کارٹل کے بانی ارکان میں سے تھا۔