مندرجات کا رخ کریں

خالد بن یزید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالد بن یزید
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 655ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 704ء (48–49 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ رملہ بنت زبیر بن عوام   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یزید بن معاویہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام ہاشم بنت ابی ہاشم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ کیمیادان ،  کیمیا گر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  وسطی یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا گری [3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات


کائناتِ فلک کا پہلا کرہ تیار کرنے والا ابتدائی مسلمان سائنس دان

خالد بن یزید (85ھ؍ 704ء) پہلی صدی کے اواخر میں حضرت امیرمعاویہ کے پوتے اور یزید کے فرزند خالد بن یزید جو معاویہ بن یزید کے بھائی بھی تھے۔

سوانح

[ترمیم]

سائنسی تحقیقات اور ایجادات کی بنیاد پہلی صدی ہجری کے دوران میں انھوں نے رکھی جو بنو اُمیہ کے ایک چشم و چراغ تھے۔ سائنس کی کتاب میں پہلا نام اِنہی کا نظر آئے گا لیکن مغربی سائنسدانوں نے انتہائی تنگ ظرفی اور بددیانتی کرتے ہوئے ان سے خوشہ چینی تو کی مگر اعتراف نہ کیا۔

علمی خدمات

[ترمیم]

دل و دماغ پرشاہانہ تکلّفات کی وجہ سے خلافت سے محروم رہے۔ لیکن علمی دنیا میں اپنے کاموں کے سبب مشہور ہوئے۔ خالد کو علم ہیئت سے اتنا لگاؤ تھا کہ وہ کائناتِ فلک کا ایک ’کرہ‘ تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12988121X — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2012703709 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2012703709 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  4. ساجد۔ [سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما (جوابی پوسٹ نمبر 4) "[http://www.kitabosunnat.com/forum/جدید-عصری-علوم-440/سائنسی-علوم-کے-بانی-مسلمان-علما-9747/#post65990 خالد بن یزید (85ھ؍ 704ء)]"] تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ محدث فورم  روابط خارجية في |title= (معاونت)