مندرجات کا رخ کریں

حزب وحدت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رہنماکریم خلیلی
بانیعبد العلی مزاری
تاسیس1989
صدر دفترکابل، افغانستان
نظریاتاسلام، ہزارہ
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
www.wahdat.net

حزب وحدت اسلامی افغانستان مختصر میں حزب وحدت، افغانستان میں ہزارہ قوم کی سیاسی پارٹی ہے، جس میں عبد العلی مزاری نے 1989 میں قائم کیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. نعمت الله ابراهیمی نویسنده و پژوهشگر مسایل افغانستان۔ "حزب وحدت اسلامی افغانستان بیست سال بعد از مرگ نخستین رهبرش"۔ بی بی سی (بزبان فارسی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ