مندرجات کا رخ کریں

حبیب بورقیبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبیب بورقیبہ
(عربی میں: الحبيب بورقيبة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم تونس (2  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 اپریل 1956  – 25 جولا‎ئی 1957 
الطاہر بن عمار  
 
صدر تونس (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جولا‎ئی 1957  – 7 نومبر 1987 
محمد ہشتم الامین  
زین العابدین بن علی  
معلومات شخصیت
پیدائش 3 اگست 1903ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منستیر، تیونس [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 اپریل 2000ء (97 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منستیر، تیونس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانسیسی زیر حمایت تونس (–20 مارچ 1956)
تونس (20 مارچ 1956–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیا دستور   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پارکنسن کی بیماری   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ وسیلہ بن عمار
مفیدہ بورقیبہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد حبیب بورقیبہ جونیئر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس
صادقیہ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [9]،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان جمہوریہ
 آرڈر آف ایلی فینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منستر میں حبیب بورقیبہ کا مزار

حبیب بورقیبہ (عربی : حبيب بورقيبة ) (اگست 03، 1903ء تا اپریل 6، 2000ء) تیونس کے بانی، سیاستدان اور جمہوریہء تیونس کے پہلے صدر تھے، جن کی صدارت 25 جولائی، 1957ء سے 07 نومبر، 1987ء تک رہی۔ اپنے دورِ صدارت میں ترقی و جدت پسندی کے مغربی تقلید پرمبنی اصلاحات کے نفاذ کی بدولت اکثر اُن کا موازنہ ترکی کے مصطفٰی کمال اتاترک سے بھی کیا جاتاہے۔ ليكن عام طور پر اسلام اور مسلمان كے خلاف كام كرتے تہے- حبیب بورقیبہ کے دورِ اقتدار میں تعلیم حکومت کی اولین ترجیح رہی جبکہ عورتوں کے حقوق کے حوالے سے بھی حبیب بورقیبہ نے عرب اور اسلامی دنیا کے مقابلے میں وسیع تر اصلاحات کا نفاذ یقینی بنایا۔ انھوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے پر پابندی لگائی اور طلاق کو قانونی شکل دی۔ لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کے حوالے سے، انھوں نے شادی کے لیے لڑکی کی عمر کی کم سے کم حد 17 سال مقرر کی۔ انھوں نے اگست 1956ء میں انقلابی قانونی اصلاحات نافذ کیں، جس کی بدولت عورتوں کو تاریخی حقوق اور تحفظ ملا اور تیونس کا معاشرہ اچانک بدل گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12014190p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Habib-Bourguiba — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bw1jbc — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13789527 — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bourguiba-habib-ben-ali — بنام: Habib Bourguiba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0011847.xml — بنام: Habib ibn Ali Bourguiba
  7. ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=habib;n=bourguiba — بنام: Habib Bourguiba
  8. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бургиба Хабиб
  9. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12014190p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ