جیا شرما
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جیا شرما | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | غازی آباد، بھارت | 8 فروری 1986|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ | 2002 بمقابلہ جنوبی افریقہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ | 2002 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو |
جیا شرما کا شمار ہندوستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑیوں میں ہوتا ہے [1]۔ جیا شرما غازیہ آباد، ہندوستان میں 08 فروری 1986 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ون ڈے کرکٹ کھیلی جبکہ ایک میچ ٹیسٹ کا کھیلنے کا شرف بھی رکھتی ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پرایک ٹیسٹ جبکہ 77 ون ڈے میچ کھیلے۔[2]
ون ڈے کیریئر
[ترمیم]جیا شرما نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ انگلینڈ کے خلاف سن 2002 میں کھیلا۔ انھوں نے 30.75 کی اوسط سے کل 2091 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 138*کا اسکور بھی شامل ہے۔جیا شرما 11 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں [3]۔انھوں نے چھوٹی عمر میں مقامی کرکٹ کا آغاز کر دیا تھا، اس کے بعد وہ مختلف کلبوں کی طرف سے کھیلتی رہیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی۔
ٹیسٹ کیریئر
[ترمیم]جیا شرما نے پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ کے خلاف سن 2002 میں کھیلا اور یہی ٹیسٹ ان کا آخری ٹیسٹ بھی ثابت ہوا۔ اس واحد ٹیسٹ میچ میں جیا شرما نے ایک اننگز میں 24 رنز بنائے، یہی 24 کا اسکور ان کا سب سے زیادہ بڑا اس کو ر ہے کیونکہ وہ دوسری اننگز میں بلے بازی نہ کر سکیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "جیا شرما"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021
- ↑ "ہندوستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021
- ↑ "Indian Women's Cricket Team"۔ اسپورٹس کیڈا۔ 27 مارچ 2021
- 1980ء کی پیدائشیں
- اتر پردیش کی خواتین کھلاڑی
- اتر پردیش کے کرکٹ کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- بھارت کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کی خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- بھارتی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- دہلی خواتین ٹیم کی کھلاڑی
- ریلویز خواتین ٹیم کی کرکٹ کھلاڑی
- سینٹرل زون خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- وکٹ کیپر
- نارتھ زون خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی